لیہ ۔ (صبح پا کستان) ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیا کے چھوٹے بھائ محمد قاسم بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ بروز سوموار مورخہ 2107-09-04 بوقت 8/30 بجے صبح نزد ون یونٹ چوک ون یونٹ گراؤنڈ بہاولپور میں ادا کیا جائے گا،جبکہ قل خوانی بروز منگل مورخہ 2017-09-05 مسجد پولیس لائن بہاولپور میں ادا کی جائے گی دعا 11/15 بجیدن کرائ جائے گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










