ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ) اوقات عیدالاضحی ڈیرہ غازیخان جامعہ قاسمیہ قاسم سٹی 6.5 مولانامفی خالد محمودمسؤل وفاق المدارس ڈویڑن ڈیرہ غازیخان،جامعہ رحیمیہ عابدیہ 7.30 مولاناقاری محمدعبدالمجید،جامع مسجد ایکسائیز 7.00،جامع مسجدغازی میڈیکل کالج 7.30،جامع مسجدقاسمیہ فریدآباد 7.15،رحمانیہ مسجد فریدآباد 7.15،مدرسہ جمال القرآن چھابری 7.15۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









