Tag: layyah news

فیس بک صبح پا کستان لا ئیو ( موضوع ) لیہ میں ادب کا ارتقاء اور ادبی شخصیات (شریک گفتگو ) پرو فیسر مہر اختر وہاب ( میزبان ) انجم صحرائی ,سنیے 13دسمبر بروز بدھ رات آ ٹھ بجے  facebook/subh.e.pakistanlayyah
لیہ ۔معذورں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب ،ضلع کے 39سپیشل مردو خواتین افراد میں سرکاری ملازمت کے تقرر نامے تقسیم کئے گئے ،تقریب میں سپیشل ایجوکیشن سکولوں کے بچوں نے ٹیبلو،ملی نغمے اور مختلف ایٹمز پیش کیے
کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب
Page 157 of 287 1 156 157 158 287