لیہ (صبح پا کستان) تین تھانہ کے ایس ایچ اوز تبدیل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت نے تین تھانہ کے ایس ایچ اوز کے تبادلہ کے احکامات جاری کر دیے ہیں تھانہ چوبارہ پر تعینات انسپکٹر محمد بلال کو ایس ایچ او کوٹ سلطان جبکہ تھانہ صدر پر تعینات انسپکٹر سرفراز گاڈی کو ایس ایچ او چوبارہ، اور انسپکٹر فاروق آفاق کو ایس ایچ او صدر تعینات کر دیا گیا تھانہ کوٹ سلطان پر تعینات ایس ایچ او سب انسپکٹر فیاض احمد کا بطور انچارج سی آئ اے تبادلہ کیا گیا تمام افسران کو فوری طور پر اپنی نئ تعیناتی پر رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









