Tag: layyah news

(لیہ ۔ (فیس بک صبح پا کستان لائیو ,  وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ اور عوامی مطا لبات ) ،وزیر اعلی پنجاب 23 جنوری کو لیہ کا دورہ کریں گے ،  دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی آ باد کاری کا مسئلہ حل کیا جاءے ۔( آ یات نیازی ) ،    کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر لیہ کو ڈویژن بنایا جاءے اور لیہ میں ایک مکمل یو نیورسٹی قائم کی جاءے ۔( زاہد واندر  ), لیہ کے فنڈز جو لاہور منتقل کئے گئے تھے واپس دیءے جائیں ، وزیر اعلی کے دورے کو جواز بنا کر گنے کے کا شتکاروں کو ایڈنٹ نہیں دءے جا رہے ، گنے کے کا شتکاروں کو نا جا ئز پر یشان کیا جا رہا ہے ، وزیر اعلی توجہ دیں ۔ (سلیم کلا سرہ )،    ایم ایم روڈ کو ون وے بنایا جاءے ، برن یو نٹ کے قیام اور مکمل  ٹراما سنٹر منصوبہ بحال کیا جاءے ،( عادل چو ہدری  ) ، ضلع لیہ میں مزید تھانے قائم کءے جاءیں ،  شو گر مل کو شہر سے باہر منتقل کیا جاءے ۔( عنا ءت اللہ کا شف ایڈ وو کیٹ )،     میڈیکل کالج کے قیام کا اعلان کیا جاءے ۔( ریاض علوی )، گذ شتہ سال قا تلانہ حملہ میں زخمی ہو نے والے میرے والد سینئر صحافی غلام رسول اصغر کا سر کاری سطح پر علاج کرایا جاءے ۔ (نعماں اصغر

لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 23 جنوری کو لیہ میں ایک بڑے جلسہ ...

بریکنگ نیوز ۔ لیہ ملتان روڈ پر دربار   شاہ  سلطان کھرل عظیم کے نزدیک  ایوب نامی رکشہ ڈرائیور اغوا ۔ نا معلوم افراد نے رکشہ ڈراءیور سمیت  رکشہ میں سوار بچوں کو بھی تشدد کا نشا نہ بنایا  ۔ ذرائع
لیہ ۔غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان و پرنسپلز ٹریننگ ورکشاپ ،تنظیم کے کنٹری ہیڈ ماسٹر ٹرینر مجیب الرحمن ترین نے ٹریننگ دی
Page 153 of 287 1 152 153 154 287