نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری
نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب ...
نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب ...
القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کراچی (ما نیٹرننگ ...
کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست ...
جنرل راحیل کو ’بااختیار جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ بنایا جائے: اکرام سہگل واشنگٹن. معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کا ...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے خصو صی پیغا مات لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیابھرمیں ...
پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل ...
پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج کوئٹہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) آرمی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsنیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری
ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمرزمان چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے تاہم ہر ادارے میں کارکردگی میں بہتری کی گنجائش ہروقت موجود رہتی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطا بق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے ملتان میں نیب کے ریجنل بیورو کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ریجنل دفتر کی سالانہ بنیادوں پر کارکردگی کا جائزہ بھی لیا، اجلاس میں مانیٹرنگ ٹیم کے سنیئر رکن نے چیئرمین کو بیورو کی کمزوریوں اورکامیابیوں سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا کہ نیب کے فاٹا اور گلگت بلتستان سمیت 8 ریجنل بیوروزکام کر رہے ہیں، 2015 میں نیب ملتان نے 1438 شکایات وصول کیں، ملتان بیورو نے 124 میں سے87 شکایات کی تصدیق مکمل کی جب کہ 61 میں سے 43 تحقیقات مکمل کیں اور 43 میں سے 32 معاملات کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ 2015 میں نیب ملتان نے7 بدعنوان افراد کو گرفتار کیا اور 16 ریفرنس دائر کئے، اس کے علاوہ ایک سال کے دوران 2 کروڑ 11 لاکھ روپے بھی قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔