• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف
imagesاسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں ایسے بزدلانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کےمطابق آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے والی پاکستانی فلم اے گرل ان دی ریور کی تقریب رونمائی وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وفاقی وزرا سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میں وزیر اعظم نواز شریف نےناصرف فلم کی ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کو خراج تحسین پیش کیا بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں۔

شرمین عبید چنائے کا کہنا تھا کہ ان کے کام پر ہمیشہ سے سوال اٹھائے جاتے رہے لیکن خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتی رہیں گی۔

غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے حساس موضوع پر بنائی جانے والی یہ فلم آسکرایوارڈ کے لئے نامزد کی گئی ہے۔ جبکہ شرمین عبید چنائے اس سے پہلے بھی خواتین پر تیزاب پھینکنے جیسے واقعات پر فلم سیونگ فیس بنا کر آسکر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔

Post Views: 49
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر

Next Post

جمن شاہ ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا

Next Post

جمن شاہ ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف imagesاسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں ایسے بزدلانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کےمطابق آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے والی پاکستانی فلم اے گرل ان دی ریور کی تقریب رونمائی وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وفاقی وزرا سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میں وزیر اعظم نواز شریف نےناصرف فلم کی ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کو خراج تحسین پیش کیا بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں۔

شرمین عبید چنائے کا کہنا تھا کہ ان کے کام پر ہمیشہ سے سوال اٹھائے جاتے رہے لیکن خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتی رہیں گی۔

غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے حساس موضوع پر بنائی جانے والی یہ فلم آسکرایوارڈ کے لئے نامزد کی گئی ہے۔ جبکہ شرمین عبید چنائے اس سے پہلے بھی خواتین پر تیزاب پھینکنے جیسے واقعات پر فلم سیونگ فیس بنا کر آسکر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.