• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا
bispnewlogoجمن شاہ (صبح پا کستان)جمن شاہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز کو لوگوں نے پکڑ کر لاکھوں روپے نقدی، جعلی فارم برآمد کر لئے۔دائر ہ دین پناہ کے اٹھارہ سالہ نوجوان قمر عباس جو جمن شاہ و ملحقہ چکوک میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کر کے غریب لوگوں کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دلوانے کے جھانسہ دیے کر فارم ڈیڑھ سو روپے بٹور ہا تھا کہ شہر یوں کو پتا چلنے پر لوگوں نے پوچھ گچھ کی تو نو سرباز جب کوئی جواب نہ دے سکا تو لوگوں نے اس کی تلاشی لی تو متعدد بے نظیر انکم سپورٹ پر وگرام کے جعلی فارم اور لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کرتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ کوٹ سلطان کو اطلا ع کی۔ نو سرباز قمر عباس نے بتا یا کہ بڑا عرصہ نوکری تلاش کی جب نوکر ی نہ ملی تو پیٹ کی روزی کمانے کی خاطر جعلی سازی کا دھند ہ شروع کیا جس سے اب تک لاکھوں روپے کما چکا ہوں۔اس نے توبہ تائب ہوتے ہوئے لوگوں سے چھوڑنے کی دہائی مانگی۔
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 42
Tags: jaman shah news
Previous Post

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف

Next Post

لیہ ۔ بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ، عوام سراپا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ، عوام سراپا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا bispnewlogoجمن شاہ (صبح پا کستان)جمن شاہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز کو لوگوں نے پکڑ کر لاکھوں روپے نقدی، جعلی فارم برآمد کر لئے۔دائر ہ دین پناہ کے اٹھارہ سالہ نوجوان قمر عباس جو جمن شاہ و ملحقہ چکوک میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کر کے غریب لوگوں کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دلوانے کے جھانسہ دیے کر فارم ڈیڑھ سو روپے بٹور ہا تھا کہ شہر یوں کو پتا چلنے پر لوگوں نے پوچھ گچھ کی تو نو سرباز جب کوئی جواب نہ دے سکا تو لوگوں نے اس کی تلاشی لی تو متعدد بے نظیر انکم سپورٹ پر وگرام کے جعلی فارم اور لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کرتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ کوٹ سلطان کو اطلا ع کی۔ نو سرباز قمر عباس نے بتا یا کہ بڑا عرصہ نوکری تلاش کی جب نوکر ی نہ ملی تو پیٹ کی روزی کمانے کی خاطر جعلی سازی کا دھند ہ شروع کیا جس سے اب تک لاکھوں روپے کما چکا ہوں۔اس نے توبہ تائب ہوتے ہوئے لوگوں سے چھوڑنے کی دہائی مانگی۔ رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.