• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ، عوام سراپا احتجاج

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب
ly bhagalلیہ(صبح پا کستان)بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب آگئی، متعدد مکانوں کو نقصان پہنچنے سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا، 12گھنٹے گزرنے کے بعد بھی شگاف پر نہ کیا جا سکا۔ محکمہ انہار کی سستی و نااہلی کے خلاف علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج ۔پیر جگی شریف کے نواحی چک نمبر 171ٹی ڈی اے میں بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف پڑنے سے ہر طرف پانی ہی پانی پھیل گیا جس سے سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب آگئی جس سے گندم ، سورج مکھی سمیت دیگر کاشت کی گئی اجناس کو شدید نقصان پہنچا جس سے کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانے پڑے گا۔ بھاگل نہر لیہ کی اے کیٹگری نہر میں شامل ہے جس سے ہزاروں ایکٹر اراضی سیراب کی جاتی ہے جس میں پڑنے والے شگاف کے باعث مکینوں کے گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا جس سے مکینوں کو سامان گھر وں سے بے دخل کرنا پڑا۔ گھر کے مکین بے یارو مدد گار نہر کے پانی کو گھروں میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے گھروں کے آگے بند باندھتے رہے ۔ نہر ٹوٹنے کی اطلاع پر محکمہ آبپاشی کا عملہ موقع پر پہنچا مگر اہل علاقہ کو خود شگاف پر کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے چلے گئے جس پر مکینوں نے شدید غصے کا اظہار کیا۔مکین نہر میں پڑنے والے شگاف کو پرکرنے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت ٹریکٹروں کی مدد سے کوششیں کرتے رہے مگر 12 گھنٹوں کی کوششوں کے باوجود شگاف پر نا کیا جاسکا۔ علاقہ مکینوں نے محکمہ انہار کے افسران کی ناا ہلی و سستی کے خلاف شدیدا حتجاج کرتے ہوئے کہہ محکمہ کے اہلکار و افسران گھروں میں بیٹھ کر حکومتی خزانے کو لوٹ رہے ہیں جبکہ نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے اور پشتوں کو مضبوط نہ کرنے سے نہروں میں شگاف پڑ جاتے ہیں جس سے ان کو لاکھوں روپے کی فصلات کا نقصان جبکہ تاوان کی مدد میں لاکھوں روپے جرمانے ہو تے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب ، وزیر آبپاشی سے محکمہ انہار لیہ کے افسران کے خلاف فرائض میں کوتاہی برتنے پر نوٹس لینے اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ly bhagal
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

جمن شاہ ۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم فروخت کرنے والا نو سرباز رنگے ہا تھوں پکڑا گیا

Next Post

لیہ ۔ چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے

Next Post

لیہ ۔ چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ly bhagalلیہ(صبح پا کستان)بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب آگئی، متعدد مکانوں کو نقصان پہنچنے سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا، 12گھنٹے گزرنے کے بعد بھی شگاف پر نہ کیا جا سکا۔ محکمہ انہار کی سستی و نااہلی کے خلاف علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج ۔پیر جگی شریف کے نواحی چک نمبر 171ٹی ڈی اے میں بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف پڑنے سے ہر طرف پانی ہی پانی پھیل گیا جس سے سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب آگئی جس سے گندم ، سورج مکھی سمیت دیگر کاشت کی گئی اجناس کو شدید نقصان پہنچا جس سے کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانے پڑے گا۔ بھاگل نہر لیہ کی اے کیٹگری نہر میں شامل ہے جس سے ہزاروں ایکٹر اراضی سیراب کی جاتی ہے جس میں پڑنے والے شگاف کے باعث مکینوں کے گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا جس سے مکینوں کو سامان گھر وں سے بے دخل کرنا پڑا۔ گھر کے مکین بے یارو مدد گار نہر کے پانی کو گھروں میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے گھروں کے آگے بند باندھتے رہے ۔ نہر ٹوٹنے کی اطلاع پر محکمہ آبپاشی کا عملہ موقع پر پہنچا مگر اہل علاقہ کو خود شگاف پر کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے چلے گئے جس پر مکینوں نے شدید غصے کا اظہار کیا۔مکین نہر میں پڑنے والے شگاف کو پرکرنے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت ٹریکٹروں کی مدد سے کوششیں کرتے رہے مگر 12 گھنٹوں کی کوششوں کے باوجود شگاف پر نا کیا جاسکا۔ علاقہ مکینوں نے محکمہ انہار کے افسران کی ناا ہلی و سستی کے خلاف شدیدا حتجاج کرتے ہوئے کہہ محکمہ کے اہلکار و افسران گھروں میں بیٹھ کر حکومتی خزانے کو لوٹ رہے ہیں جبکہ نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے اور پشتوں کو مضبوط نہ کرنے سے نہروں میں شگاف پڑ جاتے ہیں جس سے ان کو لاکھوں روپے کی فصلات کا نقصان جبکہ تاوان کی مدد میں لاکھوں روپے جرمانے ہو تے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب ، وزیر آبپاشی سے محکمہ انہار لیہ کے افسران کے خلاف فرائض میں کوتاہی برتنے پر نوٹس لینے اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ly bhagal رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.