• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
Roto-Rooter-Gas-Line-Meter-300x300لیہ(صبح پا کستان ) چوبارہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے نزدیک گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، تفصیلات کے مطابق چوبارہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے نزدیک واقع علی راجن پرنٹنگ پریس کے عین سامنے مین گیس پائپ لائن پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ گردوغبار سے فضا آلودہ ہوگئی ، دھماکے سے دکان کے شیشے ٹوٹ گئے ، دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیاجسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال طبی امداد کیلئے منتقل کردیاگیا، ریسکیو 1122اطلاع کے باوجود تاخیر سے موقع پر پہنچی تاہم لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔ دکانوں کے مالکان و شہریوں نے واقعہ پر شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناقص پائپ لائن بچھانے اور پریشر چھوڑنے سے دھماکہ ہوا ، انتظامیہ کو صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مستقبل میں عوامی جان و مال کو محفوظ بنانے کیلئے منصوبے میں معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانا چاہئے۔
رپورٹ ۔ مہر سر فراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بھاگل نہر میں تیس فٹ چوڑ ا شگاف ، سینکڑوں ایکٹر اراضی زیر آب ، عوام سراپا احتجاج

Next Post

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی

Next Post

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے Roto-Rooter-Gas-Line-Meter-300x300لیہ(صبح پا کستان ) چوبارہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے نزدیک گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے ، تفصیلات کے مطابق چوبارہ روڈ پر ریلوے پھاٹک کے نزدیک واقع علی راجن پرنٹنگ پریس کے عین سامنے مین گیس پائپ لائن پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ گردوغبار سے فضا آلودہ ہوگئی ، دھماکے سے دکان کے شیشے ٹوٹ گئے ، دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیاجسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال طبی امداد کیلئے منتقل کردیاگیا، ریسکیو 1122اطلاع کے باوجود تاخیر سے موقع پر پہنچی تاہم لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔ دکانوں کے مالکان و شہریوں نے واقعہ پر شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناقص پائپ لائن بچھانے اور پریشر چھوڑنے سے دھماکہ ہوا ، انتظامیہ کو صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مستقبل میں عوامی جان و مال کو محفوظ بنانے کیلئے منصوبے میں معیاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانا چاہئے۔ رپورٹ ۔ مہر سر فراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.