• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی

webmaster by webmaster
فروری 23, 2016
in First Page
0

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی
Pic From Layyah 23-02-2016لیہ (صبح پا کستان)پنجا ب حکو مت معاشرے کے تمام افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبو ں پر عمل پیرا ہے اور دو ارب روپے کی خطیر ما لیت سے دو لا کھ سے زائد سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کا پیکج ان فلا حی پر وگرامز کا عملی نمو نہ ہے جس کے تحت ضلع لیہ کے 164سپیشل افراد کو پہلے مر حلے میں خد مت کا رڈ کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے خد مت کا رڈ فراہمی کے لئے منعقدہ افتتا حی تقریب سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی او لیہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ میں سپیشل افراد کے لئے ملا زمتوں میں تعینا تی کیلئے کو ٹہ پر عملد رآمد کی تکمیل ، سپیشل افراد کو روزگا ر کی فراہمی کی جا نب اہم پیش رفت ہے جس کے لئے ضلع حکو مت لیہ کے تمام محکموں کی خد ما ت قابل ذکر ہیں اور سپیشل افراد

Pic From Layyah 23-02-2016(a)

کے لئے خدمت کا رڈز کی فراہمی کے سلسلہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی خد مات قابل ذکر ہیں جن کی شبانہ روز کو ششوں سے سپیشل افراد کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف معاشرے کے پسما ندہ و غریب طبقات کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے لئے اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے مرحلہ وار خد مت کارڈز کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہیں تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے خد مت کا رڈ کے اغراض و مقاصد و رجسٹریشن کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ کے 5919سپیشل افراد کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے جبکہ 582بلا ئنڈ افراد کی رجسٹریشن کا عمل آن لا ئن مکمل کیا جا چکا ہے جنہیں مر حلہ وار خد مت کا رڈ فراہم کیے جا ئیں گے ۔ بعد ازاں ڈی سی اولیہ رانا گلزار ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ای ڈی او سی ڈی ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، جی آر اے ارشد وٹو نے سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے اس مو قع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال کھا را نے سوشل ویلفیئر کا ؤنٹر ، میڈیکل کا ونٹر ، زونگ کا ؤنٹر اور پنجا ب بینک کا ؤنٹر کے بارے میں بر یفنگ دی ۔ اس موقع پر منیجر پنجا ب بینک محمد عامر نے اے ٹی ایم کا رڈز کے ذریعے رقم کی فراہمی کی معلوما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ تقریب میں سپیشل افراد ، معززین شہر اور ذرائع ابلاغ کے نما ئند وں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں ڈی سی او لیہ نے افتتا حی تقریب کے لئے دو آبہ فاؤنڈیشن و غلام رسول اصغر کی خدما ت کو سراہا ۔

Pic From Layyah 23-02-2016
ضلع لیہ میں سپیشل افراد کو خد مت کارڈ زکی فراہمی کے لئے کروڑ اور چو بارہ میں بھی تقاریب منعقد ہو ئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں کی زیر صدارت تقریب میں 53مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز جبکہ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جا م آفتا ب حسین کی زیر صدارت تقریب میں 26مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے گئے ۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چوبارہ روڈ پر گیس پائپ لائن میں زور دار دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے

Next Post

فتح پور ۔عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ

Next Post

فتح پور ۔عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی Pic From Layyah 23-02-2016لیہ (صبح پا کستان)پنجا ب حکو مت معاشرے کے تمام افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبو ں پر عمل پیرا ہے اور دو ارب روپے کی خطیر ما لیت سے دو لا کھ سے زائد سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کا پیکج ان فلا حی پر وگرامز کا عملی نمو نہ ہے جس کے تحت ضلع لیہ کے 164سپیشل افراد کو پہلے مر حلے میں خد مت کا رڈ کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے خد مت کا رڈ فراہمی کے لئے منعقدہ افتتا حی تقریب سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی او لیہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ میں سپیشل افراد کے لئے ملا زمتوں میں تعینا تی کیلئے کو ٹہ پر عملد رآمد کی تکمیل ، سپیشل افراد کو روزگا ر کی فراہمی کی جا نب اہم پیش رفت ہے جس کے لئے ضلع حکو مت لیہ کے تمام محکموں کی خد ما ت قابل ذکر ہیں اور سپیشل افراد

Pic From Layyah 23-02-2016(a)

کے لئے خدمت کا رڈز کی فراہمی کے سلسلہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی خد مات قابل ذکر ہیں جن کی شبانہ روز کو ششوں سے سپیشل افراد کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف معاشرے کے پسما ندہ و غریب طبقات کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے لئے اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور سپیشل افراد کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے مرحلہ وار خد مت کارڈز کی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہیں تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی او سوشل ویلفیئر غلام مصطفی نے خد مت کا رڈ کے اغراض و مقاصد و رجسٹریشن کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ کے 5919سپیشل افراد کی رجسٹریشن کی جا چکی ہے جبکہ 582بلا ئنڈ افراد کی رجسٹریشن کا عمل آن لا ئن مکمل کیا جا چکا ہے جنہیں مر حلہ وار خد مت کا رڈ فراہم کیے جا ئیں گے ۔ بعد ازاں ڈی سی اولیہ رانا گلزار ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ای ڈی او سی ڈی ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، جی آر اے ارشد وٹو نے سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے اس مو قع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر ظفر اقبال کھا را نے سوشل ویلفیئر کا ؤنٹر ، میڈیکل کا ونٹر ، زونگ کا ؤنٹر اور پنجا ب بینک کا ؤنٹر کے بارے میں بر یفنگ دی ۔ اس موقع پر منیجر پنجا ب بینک محمد عامر نے اے ٹی ایم کا رڈز کے ذریعے رقم کی فراہمی کی معلوما ت کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ تقریب میں سپیشل افراد ، معززین شہر اور ذرائع ابلاغ کے نما ئند وں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں ڈی سی او لیہ نے افتتا حی تقریب کے لئے دو آبہ فاؤنڈیشن و غلام رسول اصغر کی خدما ت کو سراہا ۔

Pic From Layyah 23-02-2016 ضلع لیہ میں سپیشل افراد کو خد مت کارڈ زکی فراہمی کے لئے کروڑ اور چو بارہ میں بھی تقاریب منعقد ہو ئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں کی زیر صدارت تقریب میں 53مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز جبکہ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جا م آفتا ب حسین کی زیر صدارت تقریب میں 26مستحق سپیشل افراد میں خد مت کا رڈز تقسیم کیے گئے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.