• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ

webmaster by webmaster
فروری 24, 2016
in First Page
0

عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ
888888888888888کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان )عوامی خدمت کو ہی اپنا شعار سمجھتا ہوں ،عوام نے جس طرح مجھ پر اعتماد کیا میں اسے کبھی بھی نظر انداز نہیں کروں گا،علاقہ کی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں ،
ان خیالات کا اظہار علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت معروف قانون دان نو منتخب چیئر مین یونین کونسل93ایم ایل چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیکیا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اپنی روایات کو اپناتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنا شعار سمجھا ہے اور انشاء اللہ یہ میر ے والدین اور اہل علاقہ کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ اُس نے مجھے آپ کی خدمات اور علاقہ کے مسائل کے حل کے لیے بطور چیئر مین منتخب کیا ہے اُنہوں نے کہا کہ عوام نے جس طرح مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اپنے قیمتی ووٹ سے نوازا میں اُن کو کبھی نظر انداز نہیں کروں گا اور اُن کے ہر قسمی مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز اُٹھاؤں گا اُنہوں نے کہا کہ حلقہ کی پسماندگی کا خاتمہ اور علاقہ کی تعمیر وترقی میری اولین ترجیحات ہیں جس کے لیے بھر پور اقدامات کریں گے ۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Post Views: 39
Tags: fateh por news
Previous Post

ضلع لیہ میں سپیشل افراد معاشی ریلیف فراہمی پیکج کے تحت پہلے مر حلے میں 164سپیشل افراد کو خد مت کا رڈ کی فراہمی

Next Post

کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا فاریسٹ فیملی پارک فتح پور ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کا منتظر

Next Post

کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا فاریسٹ فیملی پارک فتح پور ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کا منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

عوامی خدمت اور علا قائی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں۔چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ 888888888888888کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان )عوامی خدمت کو ہی اپنا شعار سمجھتا ہوں ،عوام نے جس طرح مجھ پر اعتماد کیا میں اسے کبھی بھی نظر انداز نہیں کروں گا،علاقہ کی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات ہیں ، ان خیالات کا اظہار علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت معروف قانون دان نو منتخب چیئر مین یونین کونسل93ایم ایل چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیکیا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اپنی روایات کو اپناتے ہوئے عوامی خدمت کو اپنا شعار سمجھا ہے اور انشاء اللہ یہ میر ے والدین اور اہل علاقہ کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ اُس نے مجھے آپ کی خدمات اور علاقہ کے مسائل کے حل کے لیے بطور چیئر مین منتخب کیا ہے اُنہوں نے کہا کہ عوام نے جس طرح مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اپنے قیمتی ووٹ سے نوازا میں اُن کو کبھی نظر انداز نہیں کروں گا اور اُن کے ہر قسمی مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز اُٹھاؤں گا اُنہوں نے کہا کہ حلقہ کی پسماندگی کا خاتمہ اور علاقہ کی تعمیر وترقی میری اولین ترجیحات ہیں جس کے لیے بھر پور اقدامات کریں گے ۔ رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.