• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر
LHC-Multan-Benchچوک اعظم (صبح پا کستان)حکومتی اقدامات دھرے رہے گئے میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈوں کی گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی سے رک گئی تفصیل کے مطابق حالیہ بلدیاتی الیکشن میں چوک اعظم کی وارڈنمبرز ایک اور چار میں تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی کے خلاف نظریاتی گروپ امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان میں درخواست گزاری تھی عدالتی حکم پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن لیہ کا عملہ ووٹوں کے تھیلے عدالتی حکم پر لیہ سے سخت حفاظتی حصار میں الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان پہنچ گیا مگر تحریک انصاف کے امیدواروں کی طرف سے الیکشن ٹربیونل میں ہائی کورٹ ملتان بنچ کی طرف سے جاری حکم امتناعی پیش کردیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل رک گیا
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 49
Tags: chok news
Previous Post

چوک اعظم ۔ پٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔

Next Post

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف

Next Post

غیرت کے نام پرقتل کرنا کوئی غیرت نہیں , نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر LHC-Multan-Benchچوک اعظم (صبح پا کستان)حکومتی اقدامات دھرے رہے گئے میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈوں کی گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی سے رک گئی تفصیل کے مطابق حالیہ بلدیاتی الیکشن میں چوک اعظم کی وارڈنمبرز ایک اور چار میں تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی کے خلاف نظریاتی گروپ امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان میں درخواست گزاری تھی عدالتی حکم پر گزشتہ روز الیکشن کمیشن لیہ کا عملہ ووٹوں کے تھیلے عدالتی حکم پر لیہ سے سخت حفاظتی حصار میں الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان پہنچ گیا مگر تحریک انصاف کے امیدواروں کی طرف سے الیکشن ٹربیونل میں ہائی کورٹ ملتان بنچ کی طرف سے جاری حکم امتناعی پیش کردیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل رک گیا رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.