• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ پٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔

webmaster by webmaster
فروری 22, 2016
in First Page
0

پٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔
عمران خان کی سیاست سمجھ سے بالا تر ہے وہ ظاہری اور وقتی ایشوز،مسائل میں الجھ کر اپنا وقت ضائع کررہے ہیں
احتساب اور کرپشن کے خاتمہ کی باتیں کرنے والے اپنی باری آنے پرچیخ اٹھے نیب خود مختیار ادارہ ہے اسے اپنا کام کرنے دیا جائے ، رحمت خان وردگ
oدھوری اڈہ (صبح پا کستان )احتساب اور کرپشن کے خاتمہ کی باتیں کرنے والے اپنی باری آنے پرچیخ اٹھے نیب خود مختیار ادارہ ہے اسے اپنا کام کرنے دیا جائے ن لیگ اپنی صفوں میں گھسے چورکرپٹ عناصر کومعصوم قراردے کران کوتحفظ فراہم کرناچاہتی ہے میاں منشاٗ کیرج کے نام پرپی ایس او

اربوں کی کرپشن کررہاہے یہ بات مرکزی صدر تحریک استقلال رحمت خان وردک نے گذشتہ روز چوک اعظم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کی ،ان کے ہمراہ خان شاد محمدخان مرکزی نائب صدر تحریک استقلال بھی تھے انھوں نے مزید کہا کہ نیب ملک سے کرپشن کے خاتمہ میں اہم کردارادا کررہا ہے مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ جب سندھ میں پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے کرپٹ عناصر پرہاتھ ڈالا گیا تو ن لیگ والے اسے آئین کے مطابق قرار دے رہے تھیاگر اب پنجاب میں کرپٹ چور لٹیروں کی فہرست تیار ہوئی جن میں میاں برادران کے قریبی عزیزاور ن لیگ کے وزراٗشامل ہیں تووزیراعظم میاں نوازشریف کونیب میں اصلاحات لانے کی سوجھی ،رحمت خان وردک نے کہا قومی اسمبلی چوروں ،لٹیروں،کرپٹ اور ملک دشمن عناصر کا گڑھ ہے یوں نذرآرہاہے کہ کرپٹ عناصر کوبچانے کیلئے پارلیمنٹ نائب کے اختیارت کومحدودکرنے کا بل منظورکرائے گی اگرایسا ہواتواس قول میں کوئی دوسری رائے نہ ہوگی کہ موجودہ سیاستدان چور،کرپٹ لٹیرے اور چوروں کے ساتھی ہیں رحمت خان کا کہنا تھا کہ مشرف نے ایک بہت بڑا موقع گنوادیا اپنے دورمیں کالا باغ ڈیم بناسکتے تھے مگر انھوں نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے آگے سلنڈر کردیا تھا اگر کالا باغ ڈیم بنایا جاتا توآج بجلی کابحران اورزراعت تباہ نہ ہوتی بلکہ آج بجلی اورزراعت کے بحرانوں سے نجات حاصل کر کے ملک ترقی کرچکا ہوتا سندھ میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنے والوں کے سندھ میں میں زرعی اراضی تک موجودنہیں اور کالا باغ ڈیم سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا انھوں نے مزیدکہا کہ جنرل راحیل شریف کا تعلق شہیدوں کے خاندان سے ہے مگرجنرل راحیل شریف کے مقرہ مدت میں مستفعی ہونے کی خبرموجودہ حکومت کاغیرشائستہ رویہ ہے سیاستدان یہ باور کرواچکے ہیں راحیل شریف دہشت گردی کے خاتمہ کے بعد کرپشن لوٹ مار کے خلاف اقدام ہے توان کاشکار ملک کے موجودہ سیاستدان ہوں گے اس لیئے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ن لیگ کوگوارہ نہیں ،رحمت خان وردک نی کہا کہ پٹھان کوٹ واقعہ کی بغیر کسی ثبوت کے سیالکوٹ میں ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادفہے جبکہ انڈیا کی ایجنسیاں یہ بات تسلیم کرچکی ہیں کہ پاکستا ن اور ان کی کسی تنظیم کے برائے راست ملوث ہونے کے کوئی شواہدنہیں ملے
رحمت خان وردک نے مزید کہا پاکستان ایک زرعی ملک ہے زراعت ملکی معشیت میں ریڑکی ہڈی کی حثیت رکتھی ہے بدقسمتی سے حکمرانوں کے رویوں اور غلط پالیسوں کی بدولت آج کسان پریشان اور ملک بحرانوں کاشکار ہے حکومت کسان کو اس کی فصل کے صیح ریٹ مقررکرئے کپاس3500,گنے300,چاول1300,گندم1200کے ریٹ مقررکرے انھوں نے مزیدکہا کہ حکومت یہ بات ذہن میں رکھے یہ ملک کاشتکاروں کی شب وروز محنت کے بل بوتے پرچل رہاہے کھاد بیج اور زرعی ادویات مہنگی اور غیر میعاری ہیں انھوں نے موجودہ کسان پیکج اربوں روپے کا فراڈ قراردیا جس سے کسان اور عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں ہوابلکہ اپنے ہی کا رندوں کی نذر ہوگیا
رحمت خان نے کہا کہ عمران خان کی سیاست سمجھ سے بالا تر ہے وہ ظاہری اور وقتی ایشوز،مسائل میں الجھ کر اپنا وقت ضائع کررہے ہیں انہیں اپنی پارٹی کومضبوط کرنے اور کارکنان کے مسائل کاادارک نہیں ہے انھوں نے پی آئی اے میں ن لیگ کی لائی گئی ترمیم کی مخالفت کرنے کراچی پہنچ گئے اور اپنے صوبہ کے ڈاکڑزپرلاگوکرنا مضحکہ خیزہے

رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

Appeal

Next Post

چوک اعظم ۔ دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر

Next Post

چوک اعظم ۔ دو وارڈوں کی دوبارہ گنتی ہائی کورٹ ملتان بنچ کے حکم امتناعی کی وجہ سے مو خر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

پٹھان کوٹ واقعہ کی ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے ۔ عمران خان کی سیاست سمجھ سے بالا تر ہے وہ ظاہری اور وقتی ایشوز،مسائل میں الجھ کر اپنا وقت ضائع کررہے ہیں احتساب اور کرپشن کے خاتمہ کی باتیں کرنے والے اپنی باری آنے پرچیخ اٹھے نیب خود مختیار ادارہ ہے اسے اپنا کام کرنے دیا جائے ، رحمت خان وردگ oدھوری اڈہ (صبح پا کستان )احتساب اور کرپشن کے خاتمہ کی باتیں کرنے والے اپنی باری آنے پرچیخ اٹھے نیب خود مختیار ادارہ ہے اسے اپنا کام کرنے دیا جائے ن لیگ اپنی صفوں میں گھسے چورکرپٹ عناصر کومعصوم قراردے کران کوتحفظ فراہم کرناچاہتی ہے میاں منشاٗ کیرج کے نام پرپی ایس او

اربوں کی کرپشن کررہاہے یہ بات مرکزی صدر تحریک استقلال رحمت خان وردک نے گذشتہ روز چوک اعظم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کی ،ان کے ہمراہ خان شاد محمدخان مرکزی نائب صدر تحریک استقلال بھی تھے انھوں نے مزید کہا کہ نیب ملک سے کرپشن کے خاتمہ میں اہم کردارادا کررہا ہے مگر یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ جب سندھ میں پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے کرپٹ عناصر پرہاتھ ڈالا گیا تو ن لیگ والے اسے آئین کے مطابق قرار دے رہے تھیاگر اب پنجاب میں کرپٹ چور لٹیروں کی فہرست تیار ہوئی جن میں میاں برادران کے قریبی عزیزاور ن لیگ کے وزراٗشامل ہیں تووزیراعظم میاں نوازشریف کونیب میں اصلاحات لانے کی سوجھی ،رحمت خان وردک نے کہا قومی اسمبلی چوروں ،لٹیروں،کرپٹ اور ملک دشمن عناصر کا گڑھ ہے یوں نذرآرہاہے کہ کرپٹ عناصر کوبچانے کیلئے پارلیمنٹ نائب کے اختیارت کومحدودکرنے کا بل منظورکرائے گی اگرایسا ہواتواس قول میں کوئی دوسری رائے نہ ہوگی کہ موجودہ سیاستدان چور،کرپٹ لٹیرے اور چوروں کے ساتھی ہیں رحمت خان کا کہنا تھا کہ مشرف نے ایک بہت بڑا موقع گنوادیا اپنے دورمیں کالا باغ ڈیم بناسکتے تھے مگر انھوں نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے آگے سلنڈر کردیا تھا اگر کالا باغ ڈیم بنایا جاتا توآج بجلی کابحران اورزراعت تباہ نہ ہوتی بلکہ آج بجلی اورزراعت کے بحرانوں سے نجات حاصل کر کے ملک ترقی کرچکا ہوتا سندھ میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنے والوں کے سندھ میں میں زرعی اراضی تک موجودنہیں اور کالا باغ ڈیم سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا انھوں نے مزیدکہا کہ جنرل راحیل شریف کا تعلق شہیدوں کے خاندان سے ہے مگرجنرل راحیل شریف کے مقرہ مدت میں مستفعی ہونے کی خبرموجودہ حکومت کاغیرشائستہ رویہ ہے سیاستدان یہ باور کرواچکے ہیں راحیل شریف دہشت گردی کے خاتمہ کے بعد کرپشن لوٹ مار کے خلاف اقدام ہے توان کاشکار ملک کے موجودہ سیاستدان ہوں گے اس لیئے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ن لیگ کوگوارہ نہیں ،رحمت خان وردک نی کہا کہ پٹھان کوٹ واقعہ کی بغیر کسی ثبوت کے سیالکوٹ میں ایف آئی آرکاندارج آ بیل مجھے مار کے مترادفہے جبکہ انڈیا کی ایجنسیاں یہ بات تسلیم کرچکی ہیں کہ پاکستا ن اور ان کی کسی تنظیم کے برائے راست ملوث ہونے کے کوئی شواہدنہیں ملے رحمت خان وردک نے مزید کہا پاکستان ایک زرعی ملک ہے زراعت ملکی معشیت میں ریڑکی ہڈی کی حثیت رکتھی ہے بدقسمتی سے حکمرانوں کے رویوں اور غلط پالیسوں کی بدولت آج کسان پریشان اور ملک بحرانوں کاشکار ہے حکومت کسان کو اس کی فصل کے صیح ریٹ مقررکرئے کپاس3500,گنے300,چاول1300,گندم1200کے ریٹ مقررکرے انھوں نے مزیدکہا کہ حکومت یہ بات ذہن میں رکھے یہ ملک کاشتکاروں کی شب وروز محنت کے بل بوتے پرچل رہاہے کھاد بیج اور زرعی ادویات مہنگی اور غیر میعاری ہیں انھوں نے موجودہ کسان پیکج اربوں روپے کا فراڈ قراردیا جس سے کسان اور عام آدمی کو کوئی فائدہ نہیں ہوابلکہ اپنے ہی کا رندوں کی نذر ہوگیا رحمت خان نے کہا کہ عمران خان کی سیاست سمجھ سے بالا تر ہے وہ ظاہری اور وقتی ایشوز،مسائل میں الجھ کر اپنا وقت ضائع کررہے ہیں انہیں اپنی پارٹی کومضبوط کرنے اور کارکنان کے مسائل کاادارک نہیں ہے انھوں نے پی آئی اے میں ن لیگ کی لائی گئی ترمیم کی مخالفت کرنے کراچی پہنچ گئے اور اپنے صوبہ کے ڈاکڑزپرلاگوکرنا مضحکہ خیزہے

رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.