• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

علماءاور مذ ہبی جما عتیں ناراض ، حکو مت تحفظ نسواں بل واپس یا ترمیم کر سکتی ہے

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2016
in First Page
0

علماءاور مذ ہبی جما عتیں ناراض ، حکو مت تحفظ نسواں بل واپس یا ترمیم کر سکتی ہے
pa-passes-women-protection-bill-1456324843-8008لاہور (ما نیٹرننگ نیوز) مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ‘ حکومت پنجاب نے تحفظ خواتین بل کانوٹیفکیشن روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی جانب سے گزشتہ ماہ تحفظ خواتین بل پاس کیا گیا تھا لیکن علماءکرام کے تحفظات پر حکومت نے نوٹیفکیشن روک لیا۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطا بق بل کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر جنوبی پنجاب کے کسی ضلع سے لاگو کیا جانا تھا۔ ماضی میں کوئی قانون پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہو جاتا تھا۔ تحفظ خواتین واحد بل ہے جس پر متنازعہ ہونے کے باعث عمل درآمد نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق بل پر اب علماءکے تحفظات دور ہونے کے بعد عملدرآمد کیا جائیگا۔ حکومت اور علماءکے درمیان باہمی معاملات طے ہونے کے بعد فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت علماءکی ناراضی سے بچنے کےلئے بل کو واپس یا اس میں ترامیم کر سکتی ہے۔

Post Views: 49
Tags: National News
Previous Post

بہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں محفل نعت و محفل میلا د

Next Post

لیہ ۔ 26 مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس

Next Post

لیہ ۔ 26 مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

علماءاور مذ ہبی جما عتیں ناراض ، حکو مت تحفظ نسواں بل واپس یا ترمیم کر سکتی ہے pa-passes-women-protection-bill-1456324843-8008لاہور (ما نیٹرننگ نیوز) مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ‘ حکومت پنجاب نے تحفظ خواتین بل کانوٹیفکیشن روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی جانب سے گزشتہ ماہ تحفظ خواتین بل پاس کیا گیا تھا لیکن علماءکرام کے تحفظات پر حکومت نے نوٹیفکیشن روک لیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطا بق بل کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر جنوبی پنجاب کے کسی ضلع سے لاگو کیا جانا تھا۔ ماضی میں کوئی قانون پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہو جاتا تھا۔ تحفظ خواتین واحد بل ہے جس پر متنازعہ ہونے کے باعث عمل درآمد نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق بل پر اب علماءکے تحفظات دور ہونے کے بعد عملدرآمد کیا جائیگا۔ حکومت اور علماءکے درمیان باہمی معاملات طے ہونے کے بعد فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت علماءکی ناراضی سے بچنے کےلئے بل کو واپس یا اس میں ترامیم کر سکتی ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.