• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ 26 مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2016
in First Page
0

پنجاب میں 26مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس
943843_819500224849720_8800175113580005005_nلیہ(صبح پا کستان )ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی ڈیرہ غازیخا ن چوہدری سرور عباس نے بے بنظیر بھٹو ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں برادران اور میان منشا کے درمیان کاروباری شراکت سے کون ناواقف ہے سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف احتساب پر بغلیں بجانے والے پنجاب میں احتساب سے خوفزدہ ہوکر منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ملک میں شفاف قیادت کیلئے ججز،جرنیل،سیاستدانوں کو ایک ہی کیمرہ میں دیکھا جائے اور سب کو بلا امتیاز احتساب ہونا چاہیئے،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اپنے رویوں کی بدولت ایک مرتبہ پھر اقتدار غیر منتخب افراد کو دینا چاہتے ہیں مگر پیپلز پارٹی ہی آئین قانون کی بالا دستی کیلئے قربانیاں دیتی آئی ہے آئندہ بھی دیتی رہے گی،چوہدری سرور عباس نے کہا کہ 26مارچ کو باشعورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں جلسہ عام ثابت کرے گا کہ پیپلز پارٹی آج بھی عوام کی پارٹی ہے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ڈیرہ ڈویژن کی کارکردگی بارے بتاتے ہوئے کہا کہ ڈویژن میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر 7چیئرمین یونین کونسل جبکہ 40حمایت یافتہ منتخب ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے قومی اسمبلی سے سرائیکی صوبہ کے حق میں قرار داد منظور کی مگر ن لیگ کی صوبائی حکومت نے اسی طرھ سرائیکی صوبہ کے حق میں رکاوٹیں پید اکر دیں جس طرح سپریم کورٹ کے حکم پر بلدیاتی الیکشن تو منعقد کرادیئے گئے تاہم مخصوص نشستوں اور چیئرمین ہائے بلدیات کے انتخابات کو تعطل کی نذر کر دیا گیا ہے تاکہ صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں سے اورنج ٹرین کیلئے بھتہ خوری جاری رہے اس موقع پر ضلعی صدر شہاب الدین خان سہیڑ ایم پی اے،سینئر نائب صدر ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال،،سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،،سابق ضلعی صدر عبدالمجید بھٹہ،قاضی احسان اللہ،عبدالرحمن مانی،ملک عاشق کھوکھر سمیت دیگر موجود تھے۔

943843_819500224849720_8800175113580005005_n

Tags: layyah news
Previous Post

علماءاور مذ ہبی جما عتیں ناراض ، حکو مت تحفظ نسواں بل واپس یا ترمیم کر سکتی ہے

Next Post

لیہ ۔ اسٹریٹ کرائم میں تشویش ناک اضا فہ

Next Post

لیہ ۔ اسٹریٹ کرائم میں تشویش ناک اضا فہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

پنجاب میں 26مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس 943843_819500224849720_8800175113580005005_nلیہ(صبح پا کستان )ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی ڈیرہ غازیخا ن چوہدری سرور عباس نے بے بنظیر بھٹو ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں برادران اور میان منشا کے درمیان کاروباری شراکت سے کون ناواقف ہے سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف احتساب پر بغلیں بجانے والے پنجاب میں احتساب سے خوفزدہ ہوکر منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ملک میں شفاف قیادت کیلئے ججز،جرنیل،سیاستدانوں کو ایک ہی کیمرہ میں دیکھا جائے اور سب کو بلا امتیاز احتساب ہونا چاہیئے،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اپنے رویوں کی بدولت ایک مرتبہ پھر اقتدار غیر منتخب افراد کو دینا چاہتے ہیں مگر پیپلز پارٹی ہی آئین قانون کی بالا دستی کیلئے قربانیاں دیتی آئی ہے آئندہ بھی دیتی رہے گی،چوہدری سرور عباس نے کہا کہ 26مارچ کو باشعورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں جلسہ عام ثابت کرے گا کہ پیپلز پارٹی آج بھی عوام کی پارٹی ہے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ڈیرہ ڈویژن کی کارکردگی بارے بتاتے ہوئے کہا کہ ڈویژن میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر 7چیئرمین یونین کونسل جبکہ 40حمایت یافتہ منتخب ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے قومی اسمبلی سے سرائیکی صوبہ کے حق میں قرار داد منظور کی مگر ن لیگ کی صوبائی حکومت نے اسی طرھ سرائیکی صوبہ کے حق میں رکاوٹیں پید اکر دیں جس طرح سپریم کورٹ کے حکم پر بلدیاتی الیکشن تو منعقد کرادیئے گئے تاہم مخصوص نشستوں اور چیئرمین ہائے بلدیات کے انتخابات کو تعطل کی نذر کر دیا گیا ہے تاکہ صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں سے اورنج ٹرین کیلئے بھتہ خوری جاری رہے اس موقع پر ضلعی صدر شہاب الدین خان سہیڑ ایم پی اے،سینئر نائب صدر ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال،،سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،،سابق ضلعی صدر عبدالمجید بھٹہ،قاضی احسان اللہ،عبدالرحمن مانی،ملک عاشق کھوکھر سمیت دیگر موجود تھے۔

943843_819500224849720_8800175113580005005_n

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.