• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اسٹریٹ کرائم میں تشویش ناک اضا فہ

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2016
in First Page
0

شام کی سیر کرتے ہوئے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر اور ساتھی راہزنی کا شکار ۔ایک شخص گولی لگنے سے زخمی ملزمان فرار
300x300لیہ(صبح پا کستان)شام کی سیر کرتے ہوئے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر اور ساتھی راہزنی کا شکار ،سب انجینئر گولی لگنے سے زخمی،موٹر سائیکل سوار راہزن فرار،مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ شام ٹی ڈی اے کالونی کے رہائشی محمد امجد سب انجینئر اور ساتھی ورائتی کلاتھ ہاؤس کے مالک ناصر احمد سیر کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور رقم ،موبائل چھین لیا مزاحمت پر محمد امجد پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گئے تھانہ سٹی لیہ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ہوٹل پر کرکٹ میچ دیکھنے کے دوران چینل تبدیل کرنے پر لڑائی ، چھری کے وار کر کے زخمی کردیا
چوک اعظم (صبح پا کستان)ہوٹل پر کرکٹ میچ دیکھنے کے دوران چینل تبدیل کرنے پر لڑائی چھری کے وار کر کے زخمی کردیا مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں ہوٹل پر کرکٹ میچ کے دوران چینل کے تبدیل کرنے پر خان گل اور اس کے ساتھیوں کا عبدالوحید کے ساتھ تنازعہ ہو گیا جس پر خان گل اور اس کے ساتھیوں نے عبدالوحید کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا جس کو فوری طور پر ہسپتا منتقل کر دیا گیا تھانہ چوک اعظم میں عبدالوحید کی درخواست پر مقدمہ کا اندراج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ 26 مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس

Next Post

بریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد انتقال کر گئے

Next Post

بریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

شام کی سیر کرتے ہوئے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر اور ساتھی راہزنی کا شکار ۔ایک شخص گولی لگنے سے زخمی ملزمان فرار 300x300لیہ(صبح پا کستان)شام کی سیر کرتے ہوئے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر اور ساتھی راہزنی کا شکار ،سب انجینئر گولی لگنے سے زخمی،موٹر سائیکل سوار راہزن فرار،مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ شام ٹی ڈی اے کالونی کے رہائشی محمد امجد سب انجینئر اور ساتھی ورائتی کلاتھ ہاؤس کے مالک ناصر احمد سیر کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور رقم ،موبائل چھین لیا مزاحمت پر محمد امجد پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گئے تھانہ سٹی لیہ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہوٹل پر کرکٹ میچ دیکھنے کے دوران چینل تبدیل کرنے پر لڑائی ، چھری کے وار کر کے زخمی کردیا چوک اعظم (صبح پا کستان)ہوٹل پر کرکٹ میچ دیکھنے کے دوران چینل تبدیل کرنے پر لڑائی چھری کے وار کر کے زخمی کردیا مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں ہوٹل پر کرکٹ میچ کے دوران چینل کے تبدیل کرنے پر خان گل اور اس کے ساتھیوں کا عبدالوحید کے ساتھ تنازعہ ہو گیا جس پر خان گل اور اس کے ساتھیوں نے عبدالوحید کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا جس کو فوری طور پر ہسپتا منتقل کر دیا گیا تھانہ چوک اعظم میں عبدالوحید کی درخواست پر مقدمہ کا اندراج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.