• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد انتقال کر گئے

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2016
in First Page
0

بریکنگ نیوز
لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد انتقال کر گئے

20160318_001008لیہ( صبح پا کستان) راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر ملک محمد امجد آج رات دس بجے انتقال کر گئے ۔ تفصیل کے مطا بق گذشتہ شام ہا ءو سنگ کا لو نی نمبر 2 کے رہائشی محمد امجد سب انجینئر اور ساتھی ورائتی کلاتھ ہاؤس کے مالک ناصر احمد سیر کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور رقم ،موبائل چھین لیا مزاحمت پر محمد امجد پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گئے تھَ جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔جہاں ان کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا رہی تھی لیکن آج رات دس بجے کے قریب اچا نک ان کی حالت بگڑ گئی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔

عوامی سیاسی اور سما جی حلقوں نے راہزنی کے اس بہیما نہ واقعہ میں ملک امجد کی ہلا کت کے سنگین واقعہ کی پھر پور مذ مت کرتے ہو ءے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور شہر یوں کو تحفظ فراہم کءے جا نے کا مطا لبہ کیا ہے

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ اسٹریٹ کرائم میں تشویش ناک اضا فہ

Next Post

لیہ ۔ پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی

Next Post

لیہ ۔ پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد انتقال کر گئے

20160318_001008لیہ( صبح پا کستان) راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر ملک محمد امجد آج رات دس بجے انتقال کر گئے ۔ تفصیل کے مطا بق گذشتہ شام ہا ءو سنگ کا لو نی نمبر 2 کے رہائشی محمد امجد سب انجینئر اور ساتھی ورائتی کلاتھ ہاؤس کے مالک ناصر احمد سیر کر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور رقم ،موبائل چھین لیا مزاحمت پر محمد امجد پر گولی چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گئے تھَ جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔جہاں ان کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا رہی تھی لیکن آج رات دس بجے کے قریب اچا نک ان کی حالت بگڑ گئی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔

عوامی سیاسی اور سما جی حلقوں نے راہزنی کے اس بہیما نہ واقعہ میں ملک امجد کی ہلا کت کے سنگین واقعہ کی پھر پور مذ مت کرتے ہو ءے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور شہر یوں کو تحفظ فراہم کءے جا نے کا مطا لبہ کیا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.