• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2016
in First Page
0

پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی
PIC NIAZ SHAHلیہ(صبح پا کستان) صوبائی حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے لیہ کے لئے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا۔تاخیر سے ملنے والے فنڈز بھی محکمہ خرچ نہیں کرپاتا بجٹ کا بیشتر حصہ لاہور واپس ہوجاتا ہے پنجاب میں تعلیم سے مرحوم بچوں کی تعداد 1کروڑ 14لاکھ ہے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے اعدادو شمار کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچے سائنس اور ریاضی کے مضامین میں کمزور ہیں اس سال ضلع کے لئے تعلیم کا کل بجٹ 4309.366ملین روپے ہے جس میں نان سیلری بجٹ 4228.761ملین روپے ہے تعلیمی ترقیاتی بجٹ بڑھانے کا مطالطبہ، یہ باتیں گذشتہ روز سماجی تنظیم الف اعلان کے ریجینل کورآرڈینیٹر سید نیاز احمد گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی الف اعلان کے ریجینل کوآرڈینیٹر سید نیاز احمد شاہ گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے گزرنے والے چھ سالوں سے ضلع لیہ کے لئے کوئی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا اگر کہیں سکولوں کی اپ گریڈیشن کی بھی گئی ہے تو اس کیلئے ممبران اسمبلی نے اپنے ترقیاتی بجٹ میں سے فنڈز مہیا کئے ہیں اور ان میں سے اکثر سکول اس لیئے فعال نہیں ہوسکے کیونکہ ان سکولوں کے لئے ابھی تک اساتذہ اور دیگر سٹاف کی منظوری نہیں دی گئی جبکہ محکمہ تعلیم اپنے ذرائع سے ہی سٹاف مہیا کرکے ان سکولوں کو چلانے کی کوشش کررہا ہے انہوں نے کہا کہ سکولوں دیئے جانیوالا نان سیلری بجٹ بھی اقساط میں جاری کیا جاتا ہے اور سلسلہ میں فنڈ کی پہلی قسط جنوری کے ماہ میں وصول ہوئی ہے تاخیر سے ملنے والے فنڈ کو حکام تعلیم اور سکول انتظامیہ خرچ ہی نہیں کرپاتی اس لئے ان فنڈز کی چوتھی قسط کی رقوم استعمال ہی نہیں کی جاسکتی جو محکمہ خزانہ لاہور کے پاس واپس چلی جاتی ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تعلیمی ترقیاتی بجٹ اور این ایس بی بجٹ فوری طور پر اور بروقت جاری کیا جائے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 1کروڑ 14لاکھ ہے جبکہ تعلیمی معیار کا حال بھی بہتر نہیں پانچویں جماعت کے 30فیصد طلباء اردو کے دوسری جماعت کی کتاب بھی روانی نہیں پڑھ سکتے پنجاب ایگزامینیشن کے اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچے ریاضی اور سائنس کے مضامین میں انتہائی کمزور ہیں اس سلسلہ میں الف اعلان نے ایک مہم بھی چلا رکھی ہے جس میں عوام ارباب اختیار اور وزیر خزانہ کو خطوط لکھ رہی ہے کہ تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے سید نیاز احمد گیلانی نے کہا کہ اس سلسلہ میں ذرائع ابلاغ بھی اپنا کردار ادا کرے تاکہ ہمارے ضلع کے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہوسکیں۔

PIC NIAZ SHAH
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

بریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد انتقال کر گئے

Next Post

لیہ ۔ نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

Next Post

لیہ ۔ نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی PIC NIAZ SHAHلیہ(صبح پا کستان) صوبائی حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے لیہ کے لئے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا۔تاخیر سے ملنے والے فنڈز بھی محکمہ خرچ نہیں کرپاتا بجٹ کا بیشتر حصہ لاہور واپس ہوجاتا ہے پنجاب میں تعلیم سے مرحوم بچوں کی تعداد 1کروڑ 14لاکھ ہے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے اعدادو شمار کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچے سائنس اور ریاضی کے مضامین میں کمزور ہیں اس سال ضلع کے لئے تعلیم کا کل بجٹ 4309.366ملین روپے ہے جس میں نان سیلری بجٹ 4228.761ملین روپے ہے تعلیمی ترقیاتی بجٹ بڑھانے کا مطالطبہ، یہ باتیں گذشتہ روز سماجی تنظیم الف اعلان کے ریجینل کورآرڈینیٹر سید نیاز احمد گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی الف اعلان کے ریجینل کوآرڈینیٹر سید نیاز احمد شاہ گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے گزرنے والے چھ سالوں سے ضلع لیہ کے لئے کوئی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا اگر کہیں سکولوں کی اپ گریڈیشن کی بھی گئی ہے تو اس کیلئے ممبران اسمبلی نے اپنے ترقیاتی بجٹ میں سے فنڈز مہیا کئے ہیں اور ان میں سے اکثر سکول اس لیئے فعال نہیں ہوسکے کیونکہ ان سکولوں کے لئے ابھی تک اساتذہ اور دیگر سٹاف کی منظوری نہیں دی گئی جبکہ محکمہ تعلیم اپنے ذرائع سے ہی سٹاف مہیا کرکے ان سکولوں کو چلانے کی کوشش کررہا ہے انہوں نے کہا کہ سکولوں دیئے جانیوالا نان سیلری بجٹ بھی اقساط میں جاری کیا جاتا ہے اور سلسلہ میں فنڈ کی پہلی قسط جنوری کے ماہ میں وصول ہوئی ہے تاخیر سے ملنے والے فنڈ کو حکام تعلیم اور سکول انتظامیہ خرچ ہی نہیں کرپاتی اس لئے ان فنڈز کی چوتھی قسط کی رقوم استعمال ہی نہیں کی جاسکتی جو محکمہ خزانہ لاہور کے پاس واپس چلی جاتی ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تعلیمی ترقیاتی بجٹ اور این ایس بی بجٹ فوری طور پر اور بروقت جاری کیا جائے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 1کروڑ 14لاکھ ہے جبکہ تعلیمی معیار کا حال بھی بہتر نہیں پانچویں جماعت کے 30فیصد طلباء اردو کے دوسری جماعت کی کتاب بھی روانی نہیں پڑھ سکتے پنجاب ایگزامینیشن کے اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بچے ریاضی اور سائنس کے مضامین میں انتہائی کمزور ہیں اس سلسلہ میں الف اعلان نے ایک مہم بھی چلا رکھی ہے جس میں عوام ارباب اختیار اور وزیر خزانہ کو خطوط لکھ رہی ہے کہ تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے سید نیاز احمد گیلانی نے کہا کہ اس سلسلہ میں ذرائع ابلاغ بھی اپنا کردار ادا کرے تاکہ ہمارے ضلع کے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہوسکیں۔

PIC NIAZ SHAH رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.