• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2016
in First Page
0

نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری
Al _rehman jaman shah (1)لیہ(صبح پا کستان) سابق چےئر مین تعلیمی بورڈ ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے یوم والدین و سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کیلئے اساتذہ کرام کی شخصیت رورل ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اساتذہ معلمات کو طلبہ و طالبات کے کرداروگفتار اور محنت و جدوجہد میں مثال ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا جدید دور میں نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے جو کرپشن بد دیانتی سے پاک ہو گی۔ تقریب سے صوبائی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن پنجاب محمد اقبال چوہان نے خطاب کرتے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے اپنے وسائل کے مطابق شرخ خواندگی میں اضافے کے لئے کوشاں ہیں نجی شعبہ کو نظر انداز کر کے شرخ خواندگی کو بڑھانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیار تعلیم گراوٹ کا شکار ہے سرکاری اداروں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنا قابل افسوس ہے۔اپنے علاقے کے بچوں کے مستقبل کی خاطر نہ چاہتے ہوئے بھی ان سکولوں کی ذمہ داری نجی شعبہ نے قبول کی انہوں نے کہا حکومت نجی سکولوں کی بارے میں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے دیگر اداروں کی طرح محکمہ تعلیم کو تباہ نہیں ہونے دیں ۔محمد اقبال چوہان نے کہا کہ دور دراز کے علاقوں کی ایسی تقریب کا انعکاد پرخوش آیند ہے تقریب سے سابق ناظم یوسی جمن شاہ سید افتخار گیلانی نے خطاب کر تے ہوئے کہا پسماندہ علاقہ میں نجی تعلیمی اداروں نے شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ کیاہے جو قابل تحسین ہے۔ سابق وائس چےئرمین ذوالفقار الحسن بھٹی نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ حکومت نجی تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کرے تاکہ ملک میں شر ح خواندگی کا گراف اوپر آسکے۔ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن لیہ راناقمر احسان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت مزید مواقع فراہم کرے تو پرائیویٹ سکولز محدود وسائل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجی تعلیمی اداروں کی مشکلات کے لئے انتظامیہ کردار ادا کرے۔ تقریب سے ادارہ ہذا کے پرنسپل قاضی فضل الہی نے بھی خطاب کیاتقریب میں صدر لیہ پریس کلب لیہ محسن عدیل ،جنرل سیکرٹری عبد الرحمان فریدی ،سینئرصحافی مقبو ل الہی ،جمیل احمد ڈونہ، ضلعی سینئر نائب صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اسلم ،ملک مہر سلیم اچلانہ ،قاضی شمس الہی سینئر ریٹائرڈٹیچر رانا احسان الحق ،سمیت والدین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بچوں نے ٹیبلوپیش کئے تقریب میں میجک شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا تقریب کے آخر میں بچوں اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے گئے

Al _rehman jaman shah (1)

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی

Next Post

لد ھا نہ ۔ پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Next Post

لد ھا نہ ۔ پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری Al _rehman jaman shah (1)لیہ(صبح پا کستان) سابق چےئر مین تعلیمی بورڈ ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے یوم والدین و سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کیلئے اساتذہ کرام کی شخصیت رورل ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اساتذہ معلمات کو طلبہ و طالبات کے کرداروگفتار اور محنت و جدوجہد میں مثال ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا جدید دور میں نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے جو کرپشن بد دیانتی سے پاک ہو گی۔ تقریب سے صوبائی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن پنجاب محمد اقبال چوہان نے خطاب کرتے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے اپنے وسائل کے مطابق شرخ خواندگی میں اضافے کے لئے کوشاں ہیں نجی شعبہ کو نظر انداز کر کے شرخ خواندگی کو بڑھانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معیار تعلیم گراوٹ کا شکار ہے سرکاری اداروں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنا قابل افسوس ہے۔اپنے علاقے کے بچوں کے مستقبل کی خاطر نہ چاہتے ہوئے بھی ان سکولوں کی ذمہ داری نجی شعبہ نے قبول کی انہوں نے کہا حکومت نجی سکولوں کی بارے میں اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے دیگر اداروں کی طرح محکمہ تعلیم کو تباہ نہیں ہونے دیں ۔محمد اقبال چوہان نے کہا کہ دور دراز کے علاقوں کی ایسی تقریب کا انعکاد پرخوش آیند ہے تقریب سے سابق ناظم یوسی جمن شاہ سید افتخار گیلانی نے خطاب کر تے ہوئے کہا پسماندہ علاقہ میں نجی تعلیمی اداروں نے شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ کیاہے جو قابل تحسین ہے۔ سابق وائس چےئرمین ذوالفقار الحسن بھٹی نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ حکومت نجی تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کرے تاکہ ملک میں شر ح خواندگی کا گراف اوپر آسکے۔ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن لیہ راناقمر احسان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت مزید مواقع فراہم کرے تو پرائیویٹ سکولز محدود وسائل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ نجی تعلیمی اداروں کی مشکلات کے لئے انتظامیہ کردار ادا کرے۔ تقریب سے ادارہ ہذا کے پرنسپل قاضی فضل الہی نے بھی خطاب کیاتقریب میں صدر لیہ پریس کلب لیہ محسن عدیل ،جنرل سیکرٹری عبد الرحمان فریدی ،سینئرصحافی مقبو ل الہی ،جمیل احمد ڈونہ، ضلعی سینئر نائب صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اسلم ،ملک مہر سلیم اچلانہ ،قاضی شمس الہی سینئر ریٹائرڈٹیچر رانا احسان الحق ،سمیت والدین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بچوں نے ٹیبلوپیش کئے تقریب میں میجک شو کا بھی مظاہرہ کیا گیا تقریب کے آخر میں بچوں اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے گئے

Al _rehman jaman shah (1)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.