• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لد ھا نہ ۔ پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار

webmaster by webmaster
مارچ 18, 2016
in First Page
0

پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار
لد ھا نہ (صبح پا کستان )لدھانہ بنیادی ہیلتھ مرکز میں سہولیات ناپید، پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے بنائی گئی عمارت بھی فنکشنل نہ ہونے کے باعث کھنڈارات بننے لگی، بیس ہزار آبادی صحت کی بہتر سہولیات سے دور ہو گئی، شہریو ں کا احتجاج۔ لدھانہ میں موجود بنیادی ہیلتھ مرکز میں ادویات، کاٹنے کا انجکشن، پٹی سمیت دیگر بنیادی ضروریات بھی موجود نہ ہیں جبکہ عملہ کی سستی کے باعث مریض بغیر چیک اپ ، ادویات حاصل کئے بغیر پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھاری فیسوں کے عوض چیک اپ کرانے پر مجبور ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کو مہیا کی جانے والی ادویات میں گھپلوں کے باعث ادویات پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں پر بھی فروخت کرنے کا انکشاف ہو اہے۔ علاوہ ازیں بنیادی ہیلتھ مرکز لدھانہ کو اپ گریڈکرنے کے لئے پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے بنائی گئی کروڑوں روپے کی عمارت بھی استعمال میں نہ ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ لدھانہ کے مکینوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے ہسپتال کو اپ گریڈ کرایا مگر آج تک فنکشنل نہ ہو سکا جبکہ بنیاد ی ہیلتھ مرکز میں سہولیات نام کی بھی کوئی چیز موجود نہیں ہے جس سے ہمیں مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹر پرائیویٹ کلینک پر بلا کر علاج کرانے پر مجبور کرتے ہیں۔ انہوں نے ای ڈی اوصحت ، ڈی جی ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری

Next Post

چوک اعظم ۔ قو م دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ رضوان بیگ

Next Post

چوک اعظم ۔ قو م دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ رضوان بیگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے تعمیر کی گئی گئی کروڑوں روپے کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار لد ھا نہ (صبح پا کستان )لدھانہ بنیادی ہیلتھ مرکز میں سہولیات ناپید، پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے بنائی گئی عمارت بھی فنکشنل نہ ہونے کے باعث کھنڈارات بننے لگی، بیس ہزار آبادی صحت کی بہتر سہولیات سے دور ہو گئی، شہریو ں کا احتجاج۔ لدھانہ میں موجود بنیادی ہیلتھ مرکز میں ادویات، کاٹنے کا انجکشن، پٹی سمیت دیگر بنیادی ضروریات بھی موجود نہ ہیں جبکہ عملہ کی سستی کے باعث مریض بغیر چیک اپ ، ادویات حاصل کئے بغیر پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھاری فیسوں کے عوض چیک اپ کرانے پر مجبور ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کو مہیا کی جانے والی ادویات میں گھپلوں کے باعث ادویات پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں پر بھی فروخت کرنے کا انکشاف ہو اہے۔ علاوہ ازیں بنیادی ہیلتھ مرکز لدھانہ کو اپ گریڈکرنے کے لئے پانچ سال قبل رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے بنائی گئی کروڑوں روپے کی عمارت بھی استعمال میں نہ ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ لدھانہ کے مکینوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے ہسپتال کو اپ گریڈ کرایا مگر آج تک فنکشنل نہ ہو سکا جبکہ بنیاد ی ہیلتھ مرکز میں سہولیات نام کی بھی کوئی چیز موجود نہیں ہے جس سے ہمیں مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹر پرائیویٹ کلینک پر بلا کر علاج کرانے پر مجبور کرتے ہیں۔ انہوں نے ای ڈی اوصحت ، ڈی جی ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.