• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہروں میں دہشت گردوں کے سلیپر سیل بھی ختم کریں گے : آرمی چیف جزل راحیل شریف

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2016
in First Page
0

شہروں میں دہشت گردوں کے سلیپر سیل بھی ختم کریں گے : آرمی چیف جزل راحیل شریف
coas111اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور وہاں جاری پریشن ضرب عضب کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی دہشت گردوں کے سلیپر سیلز ختم کئے جائیں گے۔ آرمی چیف نے میران شاہ میں یونس خان کرکٹ سٹیڈیم اوربازارکا افتتاح بھی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور مصروف ترین دن گزارا۔ آرمی چیف پہلے شوال پہنچے جہاں پر انہیں آپریشن کے آخری مرحلے بارے بریفنگ دی گئی۔

 نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطا بق آرمی چیف کو بتایا گیا کہ شمالی وزیر ستان کے 650 مربع کلومیٹر کے علاقے میں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ علاقے جلد کلیئر کرا لئے جائیں گے۔ آرمی چیف نے آپریشن میں شریک جوانوں کو داد دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے سلیپر سیلز ختم کئے جائیں گے۔ آرمی چیف نے شوال کے بعد میران شاہ کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔

قبائلی عمائدین نے آرمی چیف سے علاقے میں بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا جس پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج قبائلی علاقوں میں دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ بہتر تعلیم سہولیات کی فراہمی فوج کی اولین ترجیح ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ قبائلی علاقوں نے آئی ڈی پیز کی بروقت اور باعزت واپسی فوج کی ترجیحات میں شامل ہے۔

آرمی چیف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کے ہمراہ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کیا جو یونس خان کے نام سے منسوب کیا گیا۔ آرمی چیف نے میرانشاہ میں بازار کا بھی افتتاح کیا جو آپریشن کے دوران تباہ ہو گیا تھا۔ انہوں نے بازار کی تعمیر میں آرمی انجینئرز کی کاوششوں کا سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بازار میں موجود دوکانیں جلد مقامی تاجروں کے حوالے کر دی جائیں گی۔

Tags: National News
Previous Post

لیہ کالجز میں چیف منسٹر پروگرام حسن قرآت و نعت خوا نی کے ضلعی سطح مقا بلوں کی تقاریب

Next Post

سفرِ ِ جدوجہد …… عفت

Next Post
سفرِ ِ جدوجہد   …… عفت

سفرِ ِ جدوجہد ...... عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

شہروں میں دہشت گردوں کے سلیپر سیل بھی ختم کریں گے : آرمی چیف جزل راحیل شریف coas111اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور وہاں جاری پریشن ضرب عضب کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی دہشت گردوں کے سلیپر سیلز ختم کئے جائیں گے۔ آرمی چیف نے میران شاہ میں یونس خان کرکٹ سٹیڈیم اوربازارکا افتتاح بھی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور مصروف ترین دن گزارا۔ آرمی چیف پہلے شوال پہنچے جہاں پر انہیں آپریشن کے آخری مرحلے بارے بریفنگ دی گئی۔

 نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطا بق آرمی چیف کو بتایا گیا کہ شمالی وزیر ستان کے 650 مربع کلومیٹر کے علاقے میں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ماندہ علاقے جلد کلیئر کرا لئے جائیں گے۔ آرمی چیف نے آپریشن میں شریک جوانوں کو داد دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے سلیپر سیلز ختم کئے جائیں گے۔ آرمی چیف نے شوال کے بعد میران شاہ کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔

قبائلی عمائدین نے آرمی چیف سے علاقے میں بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا جس پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج قبائلی علاقوں میں دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ بہتر تعلیم سہولیات کی فراہمی فوج کی اولین ترجیح ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ قبائلی علاقوں نے آئی ڈی پیز کی بروقت اور باعزت واپسی فوج کی ترجیحات میں شامل ہے۔

آرمی چیف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کے ہمراہ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کیا جو یونس خان کے نام سے منسوب کیا گیا۔ آرمی چیف نے میرانشاہ میں بازار کا بھی افتتاح کیا جو آپریشن کے دوران تباہ ہو گیا تھا۔ انہوں نے بازار کی تعمیر میں آرمی انجینئرز کی کاوششوں کا سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بازار میں موجود دوکانیں جلد مقامی تاجروں کے حوالے کر دی جائیں گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.