ڈیرہ غازی خان ۔ آپریشن ردالفساد ، 5 دہشتگرد مارے گئے، ایک رینجرز اہلکار شہید
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ غازی خان میں ...
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ غازی خان میں ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پرنسپل غازی میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید نے کہا ہے کہ نرسنگ بہت مقدس پیشہ ہے، اور ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) سرزمین پاکستان پر حرمین شریفین کی اہم شخصیات کی آمد ہماری خوش قسمتی اور ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)یونین کونسل میں عوامی مسائل کے انبار لگے ہوئے سیکرٹری یونین کونسل ڈیوٹی پر نہیں ...
ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ)پنجاب حکومت کاپڑھوپنجاب بڑھوپنجاب کا نعرہ تشہری مہم تک محدود ،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر9کی چار دیواری نہ ہونے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ملک میں ترقی کا ڈھول پیٹا جارہاہے جو صر ف اشتہارات تک محدود ہے حکمرانوں کے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) پنجاب ہاؤسنگ فاونڈیشن نے سرکاری ملازمین کیلئے مختص پلاٹس کی ماہانہ اقساط میں اضافہ کر دیاہے. ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مولانا محمد اقبال نے کہا کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق نے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ضلع ڈیرہ غازیخان میں ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائے گی . ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ غازی خان میں 5 دہشتگرد مارے گئے، ایک رینجرز اہلکار بھی شہید ہوا۔ آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی اہلکار دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے، 5 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور افسر زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی خان میں رینجرز کی جانب سے انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، کارروائی صبح سویرے قلعہ منرو سے 40 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع چھیرا تھل کے علاقے میں کی گئی۔ پنجاب رینجرز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی کامران شہید جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز ہارون زخمی ہوگئے، جنہیں سی ایم ایچ ملتان منتقل کردیا گیا۔