• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔یونین کونسل نمبر13کا اجلاس ،سیکرٹری یونین کونسل ڈیوٹی پر نہیں آتاتادیبی کاروائی کی جائے ۔وائس چیئرمین محمد شریف وڈانی

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)یونین کونسل میں عوامی مسائل کے انبار لگے ہوئے سیکرٹری یونین کونسل ڈیوٹی پر نہیں آتااس کے نامناسب رویہ کے خلا ف کاروائی کی جائے۔سیکرٹری یونین کونسل نے ممبران کو اجلاس کی اطلاع نہیں دی اور خود بھی غیر حاضر ہوگیا۔یہ بات میونسپل کارپوریشن کی یونین کونسل نمبر13کے وائس چیئرمین محمد شریف وڈانی نے یونین کونسل میں کونسلرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ لوگ ہمارے گھروں پر آجاتے ہیں یونین کونسل کے کام نہیں ہوتے جان بوجھ کر ہمارے کاموں میں رکاوٹ کھڑی کی جارہی ہے اس سلسلہ میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو تحریری درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا کہ ان کی یوسی کے سیکرٹری ملک صادق کے نامناسب رویہ کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آٹھ اپریل کے اجلاس کے لیئے سیکرٹری کو تحریری طورپر دیا مگر اس نے کسی ممبر کو اطلاع نہیں دی اور جب یونین کونسل گیا تو پتہ چلا کہ سیکرٹری خود بھی نہیں آیااور نہ ہی چھٹی کی درخواست دی ہے ۔یوسی وائس چیئرمین نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے استدعا ء کی کہ سیکرٹری یونین کونسل کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے ۔اس موقع پرجنرل کونسلرزعنایت اﷲ،عبدالرشیدخان ،محمد سجاد،رانا شمیم اعجاز،مسزموسی خان لیڈی کونسلر بھی موجود تھے ۔

Post Views: 22
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ کا ژالہ باری سے متاثرہ چکوک و ہیڈویریڑی کا دورہ ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ،ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ ،ممبرصوبائی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی اور اے سی چوبارہ صفات اللہ خان بھی ہمراہ تھے

Next Post

Imam-e-Kaaba calls on PM Nawaz

Next Post
Imam-e-Kaaba calls on PM Nawaz

Imam-e-Kaaba calls on PM Nawaz

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)یونین کونسل میں عوامی مسائل کے انبار لگے ہوئے سیکرٹری یونین کونسل ڈیوٹی پر نہیں آتااس کے نامناسب رویہ کے خلا ف کاروائی کی جائے۔سیکرٹری یونین کونسل نے ممبران کو اجلاس کی اطلاع نہیں دی اور خود بھی غیر حاضر ہوگیا۔یہ بات میونسپل کارپوریشن کی یونین کونسل نمبر13کے وائس چیئرمین محمد شریف وڈانی نے یونین کونسل میں کونسلرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ لوگ ہمارے گھروں پر آجاتے ہیں یونین کونسل کے کام نہیں ہوتے جان بوجھ کر ہمارے کاموں میں رکاوٹ کھڑی کی جارہی ہے اس سلسلہ میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو تحریری درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا کہ ان کی یوسی کے سیکرٹری ملک صادق کے نامناسب رویہ کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آٹھ اپریل کے اجلاس کے لیئے سیکرٹری کو تحریری طورپر دیا مگر اس نے کسی ممبر کو اطلاع نہیں دی اور جب یونین کونسل گیا تو پتہ چلا کہ سیکرٹری خود بھی نہیں آیااور نہ ہی چھٹی کی درخواست دی ہے ۔یوسی وائس چیئرمین نے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے استدعا ء کی کہ سیکرٹری یونین کونسل کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے ۔اس موقع پرجنرل کونسلرزعنایت اﷲ،عبدالرشیدخان ،محمد سجاد،رانا شمیم اعجاز،مسزموسی خان لیڈی کونسلر بھی موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.