شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز ، چیئرمین نیب نے تبدیلیوں کے بعد شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز پر دستخط کردئیے ,
اسلام آباد(ما نیٹرننگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان ...
اسلام آباد(ما نیٹرننگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان ...
راولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سپر پاورز کی جنگ ...
اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)ملک بھر میں 52 واں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جب ...
راولپنڈی (ما نیٹر ننگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا وید با جو ہ ...
مکہ المکرمہ(مانیٹرننگ ڈیسک ) مسجد نمرہ میں شیخ سعد بن ناصرالشتری نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان دوسرے ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ،ڈی آئی جی سعود ...
اسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک )سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کسی بھی ...
اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک ) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے نیب کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی سی این این کو دیے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsاسلام آباد(ما نیٹرننگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی نقول ضروری تبدیلیوں کے بعدچیرمین نیب کے گھربھجوائی گئی تھیں ,جن پر انہوں نے دستخط کردیے ہیں ۔ اس سے قبل قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نیب راولپنڈی کے ریفرنسز میں کچھ قانونی خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جبکہ نیب لاہور کے پیش کیے گئے دونوں ریفرنسز کسی تبدیلی کے بغیرمنظورکیے گئے تھے۔ ٹی وی کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑا جس کے بعدشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں تبدیلیاں نیب ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں مشاورت سے کی گئیں۔ دوسری جانب نجی ٹی دنیا نیوز نے شریف خاندان اوراسحاق ڈارکےخلاف 4 ریفرنسزکی دفعات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف نیب لاہوراورراولپنڈی نے سیکشن 9 اے کی 14ذیلی دفعات کوشامل کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف 3ریفرنسزمیں نیب کی سیکشن 9اے لگائی گئی ہے یہ دفعہ غیر قانونی رقوم اور تحائف کی ترسیل سے متعلق ہے اور کے تحت14سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف سیکشن 14سی لگائی گئی جو کہ آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے سے متعلق ہے اور اس دفعہ کے تحت بھی سزا کی مدت14سال مقرر ہے جبکہ عوامی نمائندوں کوسزاکے بعدعمربھرکی نااہلی کاسامناکرناپڑتاہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/08-