• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب ریفرنسز، سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدم پیشی پر حسن،حسین اور کیپٹن صفدر کے ناقابل ضمانت،مریم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیب ریفرنسز، سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدم پیشی پر حسن،حسین اور کیپٹن صفدر کے ناقابل ضمانت،مریم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی، فرد جرم عائد نہ ہو سکی ،عدم پیشی پر حسن، حسین ،کیپٹن (ر)محمد صفدر کے ناقابل ضمانت جبکہ مریم نواز کے قابل وارنٹ گرفتاری جا ری کر دیئے ،مزید سماعت 9اکتوبر تک ملتوی ،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،مقدمات کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،اس موقع پر نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ شدید علیل ہیں اور ان کے بچے اپنی والدہ کی عیادت کی وجہ سے لندن میں ہیں آئندہ سماعت پر وہ عدالت میں پیش ہو جائیں گے لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری نہ کئے جائیں اوران کو مزید وقت دیا جائے ۔

نیب کے وکیل نے نواز شریف کے وکیل کے موقف کی مخالفت کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے بچوں کو سمن موصول ہو چکے تھے اور عدالتی احکامات کے باوجود وہ عدالت میں پیش ہوئےلہٰذا ان کو اشتہاری قرار دیا جائے اور ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں ۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/02-Oct-2017/652135

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینہ سے بر آمد ، جلوس شہر سے ہو تا ہوا مسجد کرنال اور پھر ٹیی کربلا پہنچے گا ،جلوس میں سیکورٹی ہائی الرٹ ،1300سے زائد پولیس اہلکاران کے علاوہ رضاکار بھی سیکورٹی ڈیوٹی پر ما مور ، جلوس روٹس سے متصل راستے خاردار تاروں سے بند ، ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ، ڈی پی او محمد علی ضیاء ،ممبران امن کمیٹی اورانجمن تاجران کے نمائندے جلوس کے ہمراہ ہیں

Next Post

شب و روز زندگی قسط 22 .. تحریر :۔ انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 22  .. تحریر :۔ انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 22 .. تحریر :۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی، فرد جرم عائد نہ ہو سکی ،عدم پیشی پر حسن، حسین ،کیپٹن (ر)محمد صفدر کے ناقابل ضمانت جبکہ مریم نواز کے قابل وارنٹ گرفتاری جا ری کر دیئے ،مزید سماعت 9اکتوبر تک ملتوی ،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،مقدمات کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،اس موقع پر نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ شدید علیل ہیں اور ان کے بچے اپنی والدہ کی عیادت کی وجہ سے لندن میں ہیں آئندہ سماعت پر وہ عدالت میں پیش ہو جائیں گے لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری نہ کئے جائیں اوران کو مزید وقت دیا جائے ۔

نیب کے وکیل نے نواز شریف کے وکیل کے موقف کی مخالفت کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے بچوں کو سمن موصول ہو چکے تھے اور عدالتی احکامات کے باوجود وہ عدالت میں پیش ہوئےلہٰذا ان کو اشتہاری قرار دیا جائے اور ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں ۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/02-Oct-2017/652135

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.