• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ،ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے:آرمی چیف

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے ،ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے:آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ کرپاکستان اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو نہیں چھوڑیں گےعنقریب وہ ہماری گرفت میں ہوں گے ، ملک کی حفاظت کے لئے ہم اپنے اٹھارہ ،انیس سال کے جوان قربان کر رہے ہیں،پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے گھر آمد پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا جب کوئی جوان شہید ہوتاہے تو لگتاہے میرے جسم کا کوئی حصہ کٹ گیا ، میرے لیےوہ رات بڑی مشکل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قربانی کے جذبے سے سر شارسپوتوں کی موجودگی میں ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا،پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ،ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ملک کے بہترین مفاد میں کام کرتی رہے گی، پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے، امن کی بحالی اور قانون کی بالادستی کیلیے ہر قربانی دیں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید والدین سے ملاقات کی ،انہوں نے شہید ارسلان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/25-Sep-2017/648821

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاخطاب حق وصداقت پرمبنی اورکشمیری عوام کی امنگوں کے عین مطابق تھا:سید علی گیلانی

Next Post

سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا، ہمیں استعمال کیا گیا اور پھر دھتکار دیا گیا: خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھ کرپاکستان اور فوج کو گالیاں دینے والوں کو نہیں چھوڑیں گےعنقریب وہ ہماری گرفت میں ہوں گے ، ملک کی حفاظت کے لئے ہم اپنے اٹھارہ ،انیس سال کے جوان قربان کر رہے ہیں،پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے گھر آمد پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا جب کوئی جوان شہید ہوتاہے تو لگتاہے میرے جسم کا کوئی حصہ کٹ گیا ، میرے لیےوہ رات بڑی مشکل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قربانی کے جذبے سے سر شارسپوتوں کی موجودگی میں ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا،پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ،ہر قیمت پر امن اور قانون کی حکمرانی بحال کریں گے۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ملک کے بہترین مفاد میں کام کرتی رہے گی، پاکستان کا دشمن ہمارادشمن ہے، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے، امن کی بحالی اور قانون کی بالادستی کیلیے ہر قربانی دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید والدین سے ملاقات کی ،انہوں نے شہید ارسلان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/25-Sep-2017/648821

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.