• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا:آرمی چیف

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا:آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر غیر ملکی دشمن ایجنسیز کے تعاون سے پروپیگنڈا کرتے ہیں، سمندرپار ریاست مخالف عناصر کے پر وپیگنڈا سے گمراہ نہ ہوں، قوم کی غیر متزلزل حمایت سے پاک فوج ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ پاکستان ہمارا ملک ہے، یہیں رہنا ہے، یہیں مرنا ہے، ملکر چلیں گے تو آسمان کی بلندیاں چھو لیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف سے طلبااورفیکلٹی ممبرزکی ملاقات آئی ایس پی آرڈائریکٹوریٹ میں ہوئی، ملاقات میں173طلبا اور فیکلٹی ممبرز کاتعلق بلوچستان کے تعلیمی اداروں سے تھا۔ آرمی چیف نے بلوچستان کے نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی ترین اثاثہ ہیں، بلوچستان ذہین ترین اور متحرک نوجوانوں سے مالا مال ہے، تعلیم ہماری قومی تر جیح ہے ،نو جوان اپنی تعلیم اور کام پر توجہ دیں، منفی تاثر کو ختم کریں، نوجوان قومی سا لمیت اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔پاکستان امن و استحکام اوربلوچستان کی خوشحالی کے بغیرترقی نہیں کرسکتا، پاکستان بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے، بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے ؟مجھے بلوچستان سے بہت محبت ہے، فخر ہے کہ میرا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے، بلوچستان میں کئی ای پی ایس سکول کھولے جا رہے ہیں، کوئٹہ میں نسٹ کا کیپس کھولا جا رہا ہے، پوری توجہ بلوچستان کی طرف ہے، ہم آہنگی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، پاک فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلیے ہمہ وقت تیار ہے
source…
۔http://dailypakistan.com.pk/national/28-Sep-2017/650633

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔تونسہ شریف میں دانش سکول کے تعمیراتی کام کا آغاز ،سنگ بنیاد کیلئے وزیر اعلی پنجاب کی آمد متوقع

Next Post

لیہ . ریاض الحق بھٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈی جی خان میڈیا نما ئندوں سے تعارفی ملاقات کریں گے

Next Post

لیہ . ریاض الحق بھٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈی جی خان میڈیا نما ئندوں سے تعارفی ملاقات کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر غیر ملکی دشمن ایجنسیز کے تعاون سے پروپیگنڈا کرتے ہیں، سمندرپار ریاست مخالف عناصر کے پر وپیگنڈا سے گمراہ نہ ہوں، قوم کی غیر متزلزل حمایت سے پاک فوج ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ پاکستان ہمارا ملک ہے، یہیں رہنا ہے، یہیں مرنا ہے، ملکر چلیں گے تو آسمان کی بلندیاں چھو لیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف سے طلبااورفیکلٹی ممبرزکی ملاقات آئی ایس پی آرڈائریکٹوریٹ میں ہوئی، ملاقات میں173طلبا اور فیکلٹی ممبرز کاتعلق بلوچستان کے تعلیمی اداروں سے تھا۔ آرمی چیف نے بلوچستان کے نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی ترین اثاثہ ہیں، بلوچستان ذہین ترین اور متحرک نوجوانوں سے مالا مال ہے، تعلیم ہماری قومی تر جیح ہے ،نو جوان اپنی تعلیم اور کام پر توجہ دیں، منفی تاثر کو ختم کریں، نوجوان قومی سا لمیت اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔پاکستان امن و استحکام اوربلوچستان کی خوشحالی کے بغیرترقی نہیں کرسکتا، پاکستان بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے، بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے ؟مجھے بلوچستان سے بہت محبت ہے، فخر ہے کہ میرا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے، بلوچستان میں کئی ای پی ایس سکول کھولے جا رہے ہیں، کوئٹہ میں نسٹ کا کیپس کھولا جا رہا ہے، پوری توجہ بلوچستان کی طرف ہے، ہم آہنگی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، پاک فوج اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلیے ہمہ وقت تیار ہے source... ۔http://dailypakistan.com.pk/national/28-Sep-2017/650633

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.