لیہ( صبح پا کستان ) ڈی جی خان ڈویژن کے نئے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ریاض الحق بھٹی آج 29 ستمبر بروز جمعہ گیارہ بجے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں میڈیا نما ئندوں سے تعارفی ملاقات کریں گے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









