اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں ایچ آئی وی ایڈزکے مریضوں میں اضافہ،تعدادایک لاکھ 32 ہزارتک جاپہنچی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایڈز سے متاثرہ صوبے میں پنجاب سرفہرست ہے جہاں مریضوں کی تعداد 60 ہزارہوگئی جبکہ سندھ 52 ہزار مریضوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،خیبرپختونخوامیں متاثراہ افراد کی تعداد11ہزارجبکہ بلوچستان میں 3 ہزارمریض رپورٹ کئے گئے ہیں،اسلام آبادمیں 6ہزارمریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/islamabad/30-Sep-2017/651618
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










