لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ٹماٹر اور پیاز کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان عوام پر پٹرول بم گر ا دیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول ،ہائی سپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے اضافہ کر دیا گیاہے جبکہ مٹی کے تیل میں 4روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا گیاہے ۔حکومت کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12سے ہو گا ۔پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی فی لیٹر قیمت 73.50 پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 79.40پیسے ،مٹی کا تیل 48روپے اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 46روپے ہو گئی ہے ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/business/30-Sep-2017/651700
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










