• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 4 سال کے لئے دوبارہ مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے، انکی کامیابی کا باقاعدہ اعلان کنونشن سینٹر میں کیا جائے گا۔ انتخابات میں سابق وزیراعظم کے مد مقابل کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

واضح رہے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود انتخابی اصلاحات بل 2017ء کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جس کے بعد نواز شریف ہی مسلم لیگ (ن) کے صدر برقرار رہیں گے جبکہ صدر کی دستخط کے بعد بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر گیا جس کے تحت کوئی بھی شخص جو عوامی عہدہ نہ رکھتا ہو وہ پارٹی صدر بن سکے گا۔

قبل ازیں نون لیگ کی مرکزی جنرل کونسل نے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے پارٹی صدر کے عہدہ کیلئے انتخاب جبکہ پارٹی آئین سے آرٹیکل 63,62 کو نکالنے کی بھی منظوری دی۔
source..
https://www.geourdu.com/nawaz-sharif-president-elected-prime-minister-elections/

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 22 .. تحریر :۔ انجم صحرائی

Next Post

ڈ یرہ غازی خان ۔ایجوکیشن ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین بارے آگہی مہم جاری

Next Post
ڈ یرہ غازی خان ۔ایجوکیشن ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین بارے آگہی مہم جاری

ڈ یرہ غازی خان ۔ایجوکیشن ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین بارے آگہی مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 4 سال کے لئے دوبارہ مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے، انکی کامیابی کا باقاعدہ اعلان کنونشن سینٹر میں کیا جائے گا۔ انتخابات میں سابق وزیراعظم کے مد مقابل کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔

واضح رہے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود انتخابی اصلاحات بل 2017ء کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جس کے بعد نواز شریف ہی مسلم لیگ (ن) کے صدر برقرار رہیں گے جبکہ صدر کی دستخط کے بعد بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر گیا جس کے تحت کوئی بھی شخص جو عوامی عہدہ نہ رکھتا ہو وہ پارٹی صدر بن سکے گا۔

قبل ازیں نون لیگ کی مرکزی جنرل کونسل نے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے پارٹی صدر کے عہدہ کیلئے انتخاب جبکہ پارٹی آئین سے آرٹیکل 63,62 کو نکالنے کی بھی منظوری دی۔ source.. https://www.geourdu.com/nawaz-sharif-president-elected-prime-minister-elections/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.