احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز ...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ ...
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اگر 2018 میں انتخاب نہیں ہوئے تو وفاق پر سیاہ ...
اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور اب گنتی کا ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب انتخابات ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ملاقات کی، ملاقات میں ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے ،دفترخارجہ کے حکام نے امریکی وزیر خارجہ ...
سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہے وہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کے مختلف کمپنیوں میں حصص منجمد کردئیے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سر براہی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر نیب کی جانب سے تین ریفرنسز میں مفرور ملزمان حسن اور حسین نواز سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی ۔عدالت میں ایس ای سی پی نے حسین اورحسن نواز کے مختلف کمپنیوں میں حصص کی تفصیلات بھی پیش کیں جس کے مطابق حسن اور حسین کے 6 کمپنیوں میں شیئرز ہیں۔ عدالت نے نیب رپورٹ پر ایس ای سی پی کو تمام کمپنیوں میں ملزمان کے شیئرز قرق کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے مزید کارروائی 14 نومبر تک ملتوی کر دی۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/31-Oct-2017/669448