• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عالمی برادری بھارتی مظالم کے خلاف اقدامات اٹھانے کے بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سید علی گیلانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 14, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عالمی برادری بھارتی مظالم کے خلاف اقدامات اٹھانے کے بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سید علی گیلانی

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) کل جماعتی کانفرنس ’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے معصوم کشمیری عوام کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے جبکہ عالمی برادری اس پر سنجیدہ اقدامات اٹھانے کے بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

سری نگر میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں علی گیلانی کا کہناتھا کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی تحریک آزادی کو پروان چڑھارہے ہیں اور حق خودارادیت کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ اسکے لئے انہوں نے بڑے پیمانے پر قربانیاں دی ہیں،لیکن نئی دہلی نے اپنی فوجی طاقت کیے ساتھ ہزاروں کشمیریوں کا وحشیانہ قتل کیا اورخواتین کی عصمت دری کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران نہ تو اپنے شہریوں اور نہ ہی کشمیری عوام کے لئے رحمدلی رکھتے ہیں اور یہ صورتحال بھارتی اور کشمیری دنوں عوام کے لئے تشویش ہے۔میرامطالبہ ہے کہ بھارتی حکمران اپنی باسی سوچ ترک کرکے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ اور باشعور انداز فکر اپنائیں۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/13-Oct-2017/658916

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کے عملہ صفائی کی بے حسی ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،شہری علاقے گند گی کے ڈحیر میں تبدیل ہو گئے ،کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ سے ہر دوسرا شخص سانس کی تکلیف میں مبتلا ، صفائی کی صورتحال پر نوٹس نہ لیا گیا تو بھر پور احتجاج کریں گے ۔اہل علاقہ کی میڈیا سے گفگو

Next Post

کوٹ مٹھن ۔سماجی تنظیم کے زیر اہتمام عالمی یوم تخفیف آفات 2017 کے موضوع پرتقریب کا انعقاد ، حمزہ کمال فرید ملک چیئرمین میونسپل کمیٹی مہمان خصوصی تھے ، قدرتی آفات سے تحفظ کا انتظا م و انصرام ریاست کی ذمہ داری ہے ، فیض فرید ، کلثوم بی بی کونسلر،مہوش روز ، اعجاز افضل ، رخسانہ مبارک اور دیگر مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) کل جماعتی کانفرنس ’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے معصوم کشمیری عوام کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے جبکہ عالمی برادری اس پر سنجیدہ اقدامات اٹھانے کے بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

سری نگر میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں علی گیلانی کا کہناتھا کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی تحریک آزادی کو پروان چڑھارہے ہیں اور حق خودارادیت کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ اسکے لئے انہوں نے بڑے پیمانے پر قربانیاں دی ہیں،لیکن نئی دہلی نے اپنی فوجی طاقت کیے ساتھ ہزاروں کشمیریوں کا وحشیانہ قتل کیا اورخواتین کی عصمت دری کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران نہ تو اپنے شہریوں اور نہ ہی کشمیری عوام کے لئے رحمدلی رکھتے ہیں اور یہ صورتحال بھارتی اور کشمیری دنوں عوام کے لئے تشویش ہے۔میرامطالبہ ہے کہ بھارتی حکمران اپنی باسی سوچ ترک کرکے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ اور باشعور انداز فکر اپنائیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/13-Oct-2017/658916

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.