• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کے عملہ صفائی کی بے حسی ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،شہری علاقے گند گی کے ڈحیر میں تبدیل ہو گئے ،کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ سے ہر دوسرا شخص سانس کی تکلیف میں مبتلا ، صفائی کی صورتحال پر نوٹس نہ لیا گیا تو بھر پور احتجاج کریں گے ۔اہل علاقہ کی میڈیا سے گفگو

webmaster by webmaster
اکتوبر 13, 2017
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )عملہ صفائی کی بے حسی کی انتہا ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،گھروں کے باہر کوڑا کرکٹ اکھٹا کر کے چلے جاتے ہیں کوڑا کرکٹ تلف نہیں کیا جاتا ،نالیوں کا گند بھی نالیوں سے نکال کر نالیوں کے باہر رکھ دیا جاتا ہے اسے اٹھایا نہیں جاتا جو دوبارہ نالیوں میں چلا جاتاہے اور نالیاں بند ہوجاتی ہیں اور گندہ پانی گلیوں میں کھڑا ہوجاتا ہے ۔گندے پانی کی وجہ سے محلہ شیخانوالہ کوسنگین بیماریوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،ذرائع کے مطابق کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ سے ہر دوسرا شخص سانس کی تکلیف میں مبتلا ہے،ماحول سازگار نہ ہونے کی وجہ سے 4لوگ جان لیوا بیماری ٹی بی کا شکار ہیں،متعددبچے عمومی بخاراور ملیریا بخاری میں مبتلا ہیں،گھریلو خواتین سانس کی الرجی اور دمہ کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق محلہ شیخانوالہ،محلہ واہگے والا،جنوبی بازار میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے اورعملہ صفائی گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر رہا ہے روزانہ کی بنیادپر صفائی نہیں کی جاتی ہفتہ میں ایک دفعہ عملہ صفائی آکر جھاڑو مارکر اور گند اکٹھا کر کے چلے جاتے ہیں۔محمد عمران،حیات خان،صابر علی،شیخ عمرحیات،شیخ کامران،شیخ بلاول،شیخ انصر،شیخ سجاول،شیخ عثمان،علی اکبر،حسن عباس،ملک محمد بوٹہ،عاشق حسین و دیگر نے ڈی سی لیہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی کی صورتحال پر سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے اور کرپٹ افسران جو کرسی پر بیٹھ کر لیہ کو ماڈل سٹی کے بنانے کے دعوے کرتے ہیں اور ایک دن محلہ میں جا کر عوام کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں مگر کارکردگی کے لحاظ سے یہ افسران صفر ہیں انکو فارغ کیا جائے اگر صفائی کی صورتحال پر نوٹس نہ لیا گیا تو اہل علاقہ بھر پور احتجاج پر مجبور ہوجائے گا۔

Post Views: 35
Tags: layyaj news
Previous Post

لیہ ۔ ہاوس کے تمام ممبران کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھنا میونسپل افسرا ن کی ذمہ دار ی ہے ، کوتاہی ہرگز برداشت نہیں ہو گی ۔وائس چیئرمین سید گلزارحسین بخاری

Next Post

عالمی برادری بھارتی مظالم کے خلاف اقدامات اٹھانے کے بجائے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سید علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان )عملہ صفائی کی بے حسی کی انتہا ،محلہ شیخانوالہ میں صفائی کی بد ترین صورتحال،گھروں کے باہر کوڑا کرکٹ اکھٹا کر کے چلے جاتے ہیں کوڑا کرکٹ تلف نہیں کیا جاتا ،نالیوں کا گند بھی نالیوں سے نکال کر نالیوں کے باہر رکھ دیا جاتا ہے اسے اٹھایا نہیں جاتا جو دوبارہ نالیوں میں چلا جاتاہے اور نالیاں بند ہوجاتی ہیں اور گندہ پانی گلیوں میں کھڑا ہوجاتا ہے ۔گندے پانی کی وجہ سے محلہ شیخانوالہ کوسنگین بیماریوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،ذرائع کے مطابق کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ سے ہر دوسرا شخص سانس کی تکلیف میں مبتلا ہے،ماحول سازگار نہ ہونے کی وجہ سے 4لوگ جان لیوا بیماری ٹی بی کا شکار ہیں،متعددبچے عمومی بخاراور ملیریا بخاری میں مبتلا ہیں،گھریلو خواتین سانس کی الرجی اور دمہ کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق محلہ شیخانوالہ،محلہ واہگے والا،جنوبی بازار میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے اورعملہ صفائی گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر رہا ہے روزانہ کی بنیادپر صفائی نہیں کی جاتی ہفتہ میں ایک دفعہ عملہ صفائی آکر جھاڑو مارکر اور گند اکٹھا کر کے چلے جاتے ہیں۔محمد عمران،حیات خان،صابر علی،شیخ عمرحیات،شیخ کامران،شیخ بلاول،شیخ انصر،شیخ سجاول،شیخ عثمان،علی اکبر،حسن عباس،ملک محمد بوٹہ،عاشق حسین و دیگر نے ڈی سی لیہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی کی صورتحال پر سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے اور کرپٹ افسران جو کرسی پر بیٹھ کر لیہ کو ماڈل سٹی کے بنانے کے دعوے کرتے ہیں اور ایک دن محلہ میں جا کر عوام کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں مگر کارکردگی کے لحاظ سے یہ افسران صفر ہیں انکو فارغ کیا جائے اگر صفائی کی صورتحال پر نوٹس نہ لیا گیا تو اہل علاقہ بھر پور احتجاج پر مجبور ہوجائے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.