لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے قومی ٹیم کو سری لنکاکے خلاف پہلے ایک روزہ میچ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔
مبارک باد کے اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کی کامیابی ٹیم ورک اور کھلاڑیوں کی محنت کا ثمرہے،بابر اعظم اور شعیب ملک کی بہترین بیٹنگ کے باعث پاکستان نے اچھاسکورکیا۔شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے پاکستانی ٹیم اگلے میچوں میں بھی شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
واضح رہے پاکستان نے سری لنکاکے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 83رنز سے کامیابی حاصل کی ،جبکہ پانچ میچز کے سیریز میں پاکستان نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/14-Oct-2017/659024
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










