ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ،میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کومنائی جائے گی: مفتی منیب الرحمن
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول1439ھجری کا چاند نظر آنے کا ...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول1439ھجری کا چاند نظر آنے کا ...
سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کے بیک ڈور رابطے کام کر گئے، تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کی قیادت ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جج سزا نہیں دے گا بلکہ سزا ...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمدسعید کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم پاکستان بنانے میں ہمارا کوئی کردار ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں آج پیر کے روز یوم مہربانی منایا جا رہا ہے، یہ دن ...
تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا 60فی صد بجٹ لاہور ...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لیہ سمیت پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقے آج (جمعہ کو) بھی شدید دھند ...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی نے سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا ہے، ایم ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسزکو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی،تفصیلات ...
اسلام آباد(ڈیسک مانیٹرنگ)سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدرکے ہمراہ پہلی بار اکٹھے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول1439ھجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کو منائی جائے گی ،دوسری طرف روزنامہ ’’پاکستان ‘‘ کی انتظامیہ اور سٹاف ممبران کی طرف سے تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول 1439 ھجری کاچاند دیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس محکمہ موسمیات یونیورسٹی روڈ جبکہ پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے ، بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود تھا۔اجلاس کے اختتام پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منائی جائے گی۔مفتی منیب الرحمن نے تمام مسلمانانِ عالم کو ماہِ ربیع الاول اور عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی اور اُمت ِ مسلمہ اوروطنِ عزیز کی سلامتی اور امن وامان کی بحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/19-Nov-2017/681203