• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مذہبی رہنماﺅں کے بعد وکلاءبھی میدان میں آ گئے، ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکومت کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مذہبی رہنماﺅں کے بعد وکلاءبھی میدان میں آ گئے، ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکومت کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے رہنماﺅں کے بعد لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے 200 سے زائد ممبران نے ایوان عدل سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جس دوران حکومت مخالف نعرے لگائے گئے۔

ریلی کی قیادت لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری تنویر اور سیکرٹری فرحان مصطفی چوہدری نے کی تاہم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور پنجاب بار کونسل کے عہدیداروں نے اس ریلی میں حصہ نہیں لیا۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحان مصطفی نے کہا کہ انہوں نے جمع کو ہی وکلاءکی ہڑتال اور ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا تھا۔
جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا وہ اسلام آباد میں دھرنا دینے والے مظاہرین کی حمایت میں یہ ریلی نکال رہے ہیں تو انہوں نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہفتے کے روز ہی ہڑتال کا اعلان کر چکے تھے۔ جس کے بعد ریلی بھی نکالی اور ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کیلئے کردار ادا کرنے پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر قانون کے استعفے کے علاوہ اس معاملے میں کردار ادا کرنے والے دیگر افراد کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر راشد لودھی نے نجی خبر رساں ادارے ”ایکسپریس ٹریبیون“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیر کے روز جنرل میٹنگ طلب کر رہے تھے تاکہ مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔ اس موقع پر انہوں نے اسلام آباد میں مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال کی مذمت بھی کی۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/26-Nov-2017/685314

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے فیض آباد دھرنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ، لیہ ، چوک اعظم ، فتح پور ، کروڑ ، جمن شاہ ،کوٹ سلطان ، دھوری اڈہ ، نواں کوٹ اور چوبارہ میں بھی احتجاج و دھرنوں کا سللسہ شروع ، تاجروں کی شٹر ڈاوون ہڑتال

Next Post

ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام کالجز اور یو نیورسٹیاں 27 , 28 نو مبر بروز پیر و منگل بند رہیں گے ، نو ٹیفکیشن جاری ، ،پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری کالجز اور جا معات حالات ساز گار ہو نے پر کھو لے جا ءیں گے ، فیصلی طلباء اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ۔صو بائی وزیر ہائرایجو کیشن سید رضا علی گیلا نی

Next Post

ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام کالجز اور یو نیورسٹیاں 27 , 28 نو مبر بروز پیر و منگل بند رہیں گے ، نو ٹیفکیشن جاری ، ،پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری کالجز اور جا معات حالات ساز گار ہو نے پر کھو لے جا ءیں گے ، فیصلی طلباء اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ۔صو بائی وزیر ہائرایجو کیشن سید رضا علی گیلا نی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے رہنماﺅں کے بعد لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے 200 سے زائد ممبران نے ایوان عدل سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جس دوران حکومت مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریلی کی قیادت لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری تنویر اور سیکرٹری فرحان مصطفی چوہدری نے کی تاہم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور پنجاب بار کونسل کے عہدیداروں نے اس ریلی میں حصہ نہیں لیا۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحان مصطفی نے کہا کہ انہوں نے جمع کو ہی وکلاءکی ہڑتال اور ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا تھا۔ جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا وہ اسلام آباد میں دھرنا دینے والے مظاہرین کی حمایت میں یہ ریلی نکال رہے ہیں تو انہوں نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہفتے کے روز ہی ہڑتال کا اعلان کر چکے تھے۔ جس کے بعد ریلی بھی نکالی اور ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کیلئے کردار ادا کرنے پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر قانون کے استعفے کے علاوہ اس معاملے میں کردار ادا کرنے والے دیگر افراد کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر راشد لودھی نے نجی خبر رساں ادارے ”ایکسپریس ٹریبیون“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیر کے روز جنرل میٹنگ طلب کر رہے تھے تاکہ مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔ اس موقع پر انہوں نے اسلام آباد میں مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال کی مذمت بھی کی۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/26-Nov-2017/685314

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.