لیہ( صبح پا کستان ) ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام کالجز اور یو نیورسٹیاں 27 , 28 نو مبر بروز پیر و منگل بند رہیں گے ، نو ٹیفکیشن جاری ، ،پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری کالجز اور جا معات حالات ساز گار ہو نے پر کھو لے جا ءیں گے ، فیصلی طلباء اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ۔صو بائی وزیر ہاءر ایجو کیشن سید رضا علی گیلا نی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








