• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،سول و عسکری قیادت کا دھرنے کا معاملہ پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس،سول و عسکری قیادت کا دھرنے کا معاملہ پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت سول وعسکری قیادت کے اجلاس میں دھرنے کا معاملہ پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی ، وفاقی وزیر داخلہ اور دیگر عہدیدار شریک ہوئے ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت نے معاملے کاپرامن حل تلاش کرنے کامشورہ دیاجس پرسول اور عسکری قیادت نے دھرنے کامعاملہ پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پراتفاق کیااور علماسے رابطے جاری رکھنے کافیصلہ کیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں قیام امن کیلئے فوج آئینی کردارمثبت طریقے سے اداکرے گی اورآرٹیکل 245 کے تحت فوج سرکاری تنصیبات کی حفاظت کیلئے موجودرہے گی۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/26-Nov-2017/685327

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام کالجز اور یو نیورسٹیاں 27 , 28 نو مبر بروز پیر و منگل بند رہیں گے ، نو ٹیفکیشن جاری ، ،پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری کالجز اور جا معات حالات ساز گار ہو نے پر کھو لے جا ءیں گے ، فیصلی طلباء اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ۔صو بائی وزیر ہائرایجو کیشن سید رضا علی گیلا نی

Next Post

لیہ .استقبال عید میلا دالنبی کے سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مشعل بردار جلوس ، جلوس فیملی پارک سے شروع ہو ا اور اسلم موڑ پر اختتام پذیر ہو گا

Next Post

لیہ .استقبال عید میلا دالنبی کے سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مشعل بردار جلوس ، جلوس فیملی پارک سے شروع ہو ا اور اسلم موڑ پر اختتام پذیر ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت سول وعسکری قیادت کے اجلاس میں دھرنے کا معاملہ پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی ، وفاقی وزیر داخلہ اور دیگر عہدیدار شریک ہوئے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت نے معاملے کاپرامن حل تلاش کرنے کامشورہ دیاجس پرسول اور عسکری قیادت نے دھرنے کامعاملہ پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پراتفاق کیااور علماسے رابطے جاری رکھنے کافیصلہ کیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں قیام امن کیلئے فوج آئینی کردارمثبت طریقے سے اداکرے گی اورآرٹیکل 245 کے تحت فوج سرکاری تنصیبات کی حفاظت کیلئے موجودرہے گی۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/26-Nov-2017/685327

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.