• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ،میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کومنائی جائے گی: مفتی منیب الرحمن

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ،میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کومنائی جائے گی: مفتی منیب الرحمن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول1439ھجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کو منائی جائے گی ،دوسری طرف روزنامہ ’’پاکستان ‘‘ کی انتظامیہ اور سٹاف ممبران کی طرف سے تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ۔
تفصیلات کے مطابق ربیع الاول 1439 ھجری کاچاند دیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس محکمہ موسمیات یونیورسٹی روڈ جبکہ پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے ، بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود تھا۔اجلاس کے اختتام پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منائی جائے گی۔مفتی منیب الرحمن نے تمام مسلمانانِ عالم کو ماہِ ربیع الاول اور عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی اور اُمت ِ مسلمہ اوروطنِ عزیز کی سلامتی اور امن وامان کی بحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/19-Nov-2017/681203

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔تین روزہ لیہ تھل میلہ کی رنگارنگ تقریبات کا آخری ایونٹ ، کھلاڑیوں اور سٹال منتظمین میں انعامات تقسیم کرنے کے لیے پروقار تقریب کا اہتمام

Next Post

شب و روز زندگی قسط 28 ،تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 28 ،تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 28 ،تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول1439ھجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے، میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر کو منائی جائے گی ،دوسری طرف روزنامہ ’’پاکستان ‘‘ کی انتظامیہ اور سٹاف ممبران کی طرف سے تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول 1439 ھجری کاچاند دیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس محکمہ موسمیات یونیورسٹی روڈ جبکہ پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے ، بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود تھا۔اجلاس کے اختتام پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ یکم دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو منائی جائے گی۔مفتی منیب الرحمن نے تمام مسلمانانِ عالم کو ماہِ ربیع الاول اور عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی اور اُمت ِ مسلمہ اوروطنِ عزیز کی سلامتی اور امن وامان کی بحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/19-Nov-2017/681203

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.