ڈیرہ غازی خان۔گونگے بہرے سکول کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ ٹرانسپورٹ ایک ماہ سے بند ،ڈیف بچوں کو تعلیم کے حصول میں سخت مشکلات اور دشواری کا سامنا
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)گونگے بہرے سکول کے بچوں کو گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)گونگے بہرے سکول کے بچوں کو گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پنجاب رینجرز کے کرنل امجد ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے پیپرز کی تیاری ، امتحانات کے انعقاد اور ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شہریار تالپور نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع و اڈاپٹو ریسرچ پنجاب سید محمد ظفریاب حیدر نقوی نے کہا ہے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ موجودہ سال صوبہ بھر میں گندم ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ضلع ڈیرہ غازیخان میں وال چاکنگ اور پوسٹر ہٹاؤ مہم کا تنبیہی دورانیہ ختم . آئندہ وال ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام سمسٹر بہار 2017کے میٹرک ، انٹر میڈیٹ ، بیچلر پروگرامز ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)گونگے بہرے سکول کے بچوں کو گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ گزشتہ ایک ماہ سے بند کر دی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار سپیشل پرسنز ویلفیئر سوسائٹی ڈیرہ غازی خان کے صدر حکیم عبدالمنان شاکر قریشی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ملک محمد سعید کھکھل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈیف بچوں کے لئے حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو ہمیشہ سے ٹرانسپورٹ کی سہولت بہم پہنچانے کے لئے مختلف روٹس پر 4 بسیں چلائی جاتی رہی جبکہ پچھلے ایک ماہ سے کسی بھی روٹ پر ڈیف بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کرنے کے لئے کوئی بس نہیں چلائی جا رہی جس وجہ سے ڈیف بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں سخت مشکلات اور دشواری کا سامنا کرنا پڑ رھا ہے حکیم عبدالمنان شاکر قریشی نے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ ڈیف بچوں کی مشکلات کو رفع کرنے وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کے وڑن ( پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب) کو عملی جامہ پہنانے کے لئے فی الفور ٹرانسپورٹ کو دوبارہ چلایا جائے تاکہ ڈیف بچوں کو تعلم حاصل کرنے میں کوئی دشواری پیش نا آنے پائے اور گرمی کے اس شدید موسم میں بچے تعلیم حاصل کرنے میں آسودگی محسوس کریں ۔