• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔وال چاکنگ اور پوسٹر ہٹاؤ مہم کا تنبیہی دورانیہ ختم . اب گرفتاریاں اور بھاری جرمانے ہوں گے

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ضلع ڈیرہ غازیخان میں وال چاکنگ اور پوسٹر ہٹاؤ مہم کا تنبیہی دورانیہ ختم . آئندہ وال چاکنگ کرنے اور کرانے والوں کی گرفتاریاں اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے. پرنٹنگ پریس اور وال چاکنگ کے کاروباری افراد کو وارننگ جاری کر دی گئی . متعلقہ میونسپل کمیٹی سے تحریری اجازت حاصل کرنے والوں کا مواد اشاعت و نشر ہو سکے گا. پنجا ب اور پٹرولنگ پولیس سمیت منتخب نمائندوں اور محکموں کو خصوصی ٹاسک دے دیاگیاہے. اس بات کا فیصلہ کمشنر اللہ رکھا انجم کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا. اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی سردار جاوید اختر لنڈ ، خواجہ نظام المحمود ، بیگم نجمہ ارشد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد اقبال مظہر ، اسسٹنٹ کمشنرز خالد محمود گوپانگ ، عبدالجبار سمیت نو منتخب نمائندے تاجر تنظیم ، این جی اوز کے عہدیدار اور سرکاری افسران موجود تھے . اجلاس میں بتایاگیاکہ وال چاکنگ ایکٹ کے تحت چھ ماہ قید ، دو ہزارروپے سے 25ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیاجاسکتاہے . بل بورڈ پر تشہیری مواد نشر کرنے کیلئے متعلقہ اتھارٹی سے پیشگی اجازت لینا ہو گی اور باقاعدہ دورانیہ مقرر کر کے فیس وصول کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ مہم کی آڑ میں کسی کو ناجائز تنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے. کارروائی سے پہلے اور بعد کا منظر تصویری اور ویڈیو ریکارڈ میں پیش کیا جائے. انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر قسم کی وال چاکنگ پر پابندی عائد ہے جس پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائے گا اور وہ خود بھی فیلڈ میں نکلیں گے اور میڈیا کے ساتھ مل کر مہم کا حصہ بنیں گے .کمشنر نے کہاکہ مہم کیلئے میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسرز کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اسسٹنٹ کمشنر اپنی تحصیل کے ذمہ دار ہوں گے . اجلاس میں اراکین اسمبلی نے شہر کے ساتھ قصبات میں بھی مہم کو موثر بنانے کیلئے تجاویز پیش کیں.

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ تھل ہسپتال میں ہیلتھ نیوٹریشن ویک کا افتتاح

Next Post

لیہ ۔ صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے نشیبی علا قوں کا دورہ کیا ، علاقائی مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دھانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ضلع ڈیرہ غازیخان میں وال چاکنگ اور پوسٹر ہٹاؤ مہم کا تنبیہی دورانیہ ختم . آئندہ وال چاکنگ کرنے اور کرانے والوں کی گرفتاریاں اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے. پرنٹنگ پریس اور وال چاکنگ کے کاروباری افراد کو وارننگ جاری کر دی گئی . متعلقہ میونسپل کمیٹی سے تحریری اجازت حاصل کرنے والوں کا مواد اشاعت و نشر ہو سکے گا. پنجا ب اور پٹرولنگ پولیس سمیت منتخب نمائندوں اور محکموں کو خصوصی ٹاسک دے دیاگیاہے. اس بات کا فیصلہ کمشنر اللہ رکھا انجم کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا. اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی سردار جاوید اختر لنڈ ، خواجہ نظام المحمود ، بیگم نجمہ ارشد ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد اقبال مظہر ، اسسٹنٹ کمشنرز خالد محمود گوپانگ ، عبدالجبار سمیت نو منتخب نمائندے تاجر تنظیم ، این جی اوز کے عہدیدار اور سرکاری افسران موجود تھے . اجلاس میں بتایاگیاکہ وال چاکنگ ایکٹ کے تحت چھ ماہ قید ، دو ہزارروپے سے 25ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیاجاسکتاہے . بل بورڈ پر تشہیری مواد نشر کرنے کیلئے متعلقہ اتھارٹی سے پیشگی اجازت لینا ہو گی اور باقاعدہ دورانیہ مقرر کر کے فیس وصول کی جائے گی. کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ مہم کی آڑ میں کسی کو ناجائز تنگ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی. بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے. کارروائی سے پہلے اور بعد کا منظر تصویری اور ویڈیو ریکارڈ میں پیش کیا جائے. انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہر قسم کی وال چاکنگ پر پابندی عائد ہے جس پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائے گا اور وہ خود بھی فیلڈ میں نکلیں گے اور میڈیا کے ساتھ مل کر مہم کا حصہ بنیں گے .کمشنر نے کہاکہ مہم کیلئے میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسرز کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اسسٹنٹ کمشنر اپنی تحصیل کے ذمہ دار ہوں گے . اجلاس میں اراکین اسمبلی نے شہر کے ساتھ قصبات میں بھی مہم کو موثر بنانے کیلئے تجاویز پیش کیں.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.