انصاف کبھی بک نہیں سکتا،3ماہ سے زیر التوا مقدمہ کو 30دنوں میں نمٹایا جائے: چیف جسٹس
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تمام ججز نے انصاف کی فراہمی میں ...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تمام ججز نے انصاف کی فراہمی میں ...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ...
چراٹ(صبح پا کستان)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) سب سے زیادہ ...
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب عارف نواز کی زیر صدارت قصور میں اجلا س ہوا جس میں واقعے کے حوالے سے ...
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ زیادتی کے بعد 8 سالہ بچی کے قتل کے واقعے پر پورا ...
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اسمبلی سے 3 سو میٹر کے فاصلے پر کوئٹہ میں جی پی او چوک میں پولیس ٹرک ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ 17جنوری سے ن لیگ کے خلاف ملک ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خا ن نے کہا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمہ ...
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے ...
ایبٹ آباد (صبح پا کستان ) پا ک فضائیہ کے پہلے سربراہ اور سینئر سیاست دان سابق ایئر چیف مارشل ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچیف جسٹس ثاقب نثارکا مزید کہنا تھا کہ جج کی غیر جانبداری پر کوئی شک نہیں، اس حوالے سے کوئی معافی نہیں ، مجھے اپنے ججز سے توقع ہے کہ سیکھنا ، پڑھنا اور اپلائی کرنا ہماری ڈیوٹی میں شامل ہے۔ میرا اگر کوئی دوست قانون کو نہیں پڑھتا تو اس میں اسی کی کوتاہی ہے اور اسے کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ میں کسی جج کو عدالت میں طلب نہیں کرسکتا ، کیوں کہ آپ پر عدالتی فیصلے لاگو نہیں ہو سکتے اس لئے آپ کو مزید احتیاط کی ضرورت ہے اور لوگوں کو قانون کے مطابق سستا اور فوری انصاف دینا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنا گھر کو ان آرڈ کرناہے، کسی ایک جج کی کوتاہی سارے نظام کے لئے نفرت اور ندامت کا باعث بن جاتی ہے۔ اپنے فیصلوں میں احتیاط کریں اور لوگوں کو باتیں کرنے کا موقع نہ دیں۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2018/712662