• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم،نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں:سینیٹر اعتزاز احسن

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم،نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں:سینیٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں، اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم ہے، اقامہ پر آرٹیکل 6 لگتا ہے، شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر لعن طعن کی، عمران خان کو شیخ رشید کی بات دہرانی نہیں چاہیے تھی، لاہور میں پی ٹی آئی کے ساتھ سٹیج شیئر کرنے پر کارکن ناراض نہیں، سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کو حدیبیہ کیس ختم کرنے اورنج ٹرین کی اجازت دے کر دو گفٹ دیئے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینئر قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ میں لاہور اتحاد سے اتنا مایوس نہیں ہوں جتنا باقی لوگ ہیں، احتجاجی تحریکوں کا آغاز لاہور جلسے کی نسبت کمزور جلسے سے ہوا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کندھا سیاسی اتحاد کے لیے توانا نہیں وہ کبھی بھی کینیڈا جاکر بیٹھ سکتے ہیں، طاہر القادری اگر بیرون ملک چلے گئے تو تحریک کون چلائے گا؟ طاہر القادری کا کاندھا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہوگا، وکلاء تحریک سے زیادہ جامع اور مضبوط تحریک کوئی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے تھے کہ نواز شریف اور شہباز شریف جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، اگر دھرنے والے انگلی اٹھانے کی بات نہ کرتے تو ہم ان کے ساتھ ہوتے، حکومت اب سعودی عرب میں انگلی والوں کے پاس جاکر بیٹھ رہی ہے، شہباز شریف راحیل شریف کے ہیلی کاپٹر پر سعودی عرب گئے، وہاں ان کی ملاقات کسی کے ساتھ نہیں ہوئی، نواز شریف کی ملاقات شہزاد محمد بن سلمان سے ہوئی جن سے نواز شریف نے مدینہ جانے کے لیے جہاز مانگا جو انہوں نے نواز شریف کو دیا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ سٹیج شیئر کرنے سے کارکن ناراض نہیں ہوئے، عمران خان اور شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر لعن طعن کی اس وقت برا لگا لیکن اب لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہوجاتا ہے ،عمران خان نے غصے میں بات کی ہوگی تاہم عمران خان کو شیخ رشید کی بات دہرانی نہیں چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کو دو گفٹ دے دیئے ہیں، ایک اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت اور دوسرا گفٹ حدیبیہ کا خاتمہ، وزیراعظم کا اقامہ نکلے تو آرٹیکل 6 لگتا ہے، اقامہ منی لانڈرنگ سے بھی بڑا جرم ہے، سینٹ میں تحریک انصاف کی وجہ سے 203 شق پاس ہوئی اور نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر بن گئے، نواز شریف اب بھی لاڈلے ہیں، نواز شریف عدلیہ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملہ بھی کرایا، عمران خان سپریم کورٹ کے لاڈلے ہوں یہ میں نہیں مانتا۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2018/717523

Tags: National News
Previous Post

پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہو چکا ہو تا :صوفی محمد

Next Post

(لیہ ۔ (فیس بک صبح پا کستان لائیو , وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ اور عوامی مطا لبات ) ،وزیر اعلی پنجاب 23 جنوری کو لیہ کا دورہ کریں گے ، دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی آ باد کاری کا مسئلہ حل کیا جاءے ۔( آ یات نیازی ) ، کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر لیہ کو ڈویژن بنایا جاءے اور لیہ میں ایک مکمل یو نیورسٹی قائم کی جاءے ۔( زاہد واندر ), لیہ کے فنڈز جو لاہور منتقل کئے گئے تھے واپس دیءے جائیں ، وزیر اعلی کے دورے کو جواز بنا کر گنے کے کا شتکاروں کو ایڈنٹ نہیں دءے جا رہے ، گنے کے کا شتکاروں کو نا جا ئز پر یشان کیا جا رہا ہے ، وزیر اعلی توجہ دیں ۔ (سلیم کلا سرہ )، ایم ایم روڈ کو ون وے بنایا جاءے ، برن یو نٹ کے قیام اور مکمل ٹراما سنٹر منصوبہ بحال کیا جاءے ،( عادل چو ہدری ) ، ضلع لیہ میں مزید تھانے قائم کءے جاءیں ، شو گر مل کو شہر سے باہر منتقل کیا جاءے ۔( عنا ءت اللہ کا شف ایڈ وو کیٹ )، میڈیکل کالج کے قیام کا اعلان کیا جاءے ۔( ریاض علوی )، گذ شتہ سال قا تلانہ حملہ میں زخمی ہو نے والے میرے والد سینئر صحافی غلام رسول اصغر کا سر کاری سطح پر علاج کرایا جاءے ۔ (نعماں اصغر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں، اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم ہے، اقامہ پر آرٹیکل 6 لگتا ہے، شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر لعن طعن کی، عمران خان کو شیخ رشید کی بات دہرانی نہیں چاہیے تھی، لاہور میں پی ٹی آئی کے ساتھ سٹیج شیئر کرنے پر کارکن ناراض نہیں، سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کو حدیبیہ کیس ختم کرنے اورنج ٹرین کی اجازت دے کر دو گفٹ دیئے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینئر قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ میں لاہور اتحاد سے اتنا مایوس نہیں ہوں جتنا باقی لوگ ہیں، احتجاجی تحریکوں کا آغاز لاہور جلسے کی نسبت کمزور جلسے سے ہوا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کندھا سیاسی اتحاد کے لیے توانا نہیں وہ کبھی بھی کینیڈا جاکر بیٹھ سکتے ہیں، طاہر القادری اگر بیرون ملک چلے گئے تو تحریک کون چلائے گا؟ طاہر القادری کا کاندھا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہوگا، وکلاء تحریک سے زیادہ جامع اور مضبوط تحریک کوئی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے تھے کہ نواز شریف اور شہباز شریف جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، اگر دھرنے والے انگلی اٹھانے کی بات نہ کرتے تو ہم ان کے ساتھ ہوتے، حکومت اب سعودی عرب میں انگلی والوں کے پاس جاکر بیٹھ رہی ہے، شہباز شریف راحیل شریف کے ہیلی کاپٹر پر سعودی عرب گئے، وہاں ان کی ملاقات کسی کے ساتھ نہیں ہوئی، نواز شریف کی ملاقات شہزاد محمد بن سلمان سے ہوئی جن سے نواز شریف نے مدینہ جانے کے لیے جہاز مانگا جو انہوں نے نواز شریف کو دیا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ سٹیج شیئر کرنے سے کارکن ناراض نہیں ہوئے، عمران خان اور شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر لعن طعن کی اس وقت برا لگا لیکن اب لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہوجاتا ہے ،عمران خان نے غصے میں بات کی ہوگی تاہم عمران خان کو شیخ رشید کی بات دہرانی نہیں چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کو دو گفٹ دے دیئے ہیں، ایک اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت اور دوسرا گفٹ حدیبیہ کا خاتمہ، وزیراعظم کا اقامہ نکلے تو آرٹیکل 6 لگتا ہے، اقامہ منی لانڈرنگ سے بھی بڑا جرم ہے، سینٹ میں تحریک انصاف کی وجہ سے 203 شق پاس ہوئی اور نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر بن گئے، نواز شریف اب بھی لاڈلے ہیں، نواز شریف عدلیہ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملہ بھی کرایا، عمران خان سپریم کورٹ کے لاڈلے ہوں یہ میں نہیں مانتا۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2018/717523

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.