• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہو چکا ہو تا :صوفی محمد

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تقسیم ہو چکا ہو تا :صوفی محمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات آپریشن سے قبل شہرت حاصل کرنے والے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ اور حال ہی میں جیل سے طویل قید کے بعد رہا ہونے والے مولانا صوفی محمد میدان میں آ گئے ہیں ،ان کا کہناہے کہ پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،انہیں کی بدولت ملک ابھی تک قائم ہے کیونکہ اگر فوج نہ ہوتی تو پاکستان کب کا تقسیم ہو چکا ہوتا ، ٹی ٹی پی والے خوارج سے بدتر ہیں ، فوج کے ساتھ ان سے لڑنا چاہئے۔
نجی ٹی وی ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں مولانا صوفی محمدنے اے پی ایس واقعے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس واقعے کے ذمہ دار کافروں سے بھی بدتر ہیں،سکولوں پر حملے کرنا حرام ہے ،میں بچیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں ہوں ۔ان کا کہناتھا کہ ریاست اور فوج کے خلاف ہتھیار اٹھانا حرام ہے ،شریعت نافذ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔صوفی محمد کا کہناتھا کہ پاک فوج کے سپاہی ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،انہیں کی وجہ سے ملک قائم ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر مسلموں کو مسلم ملک میں قتل کرنا حرام ہے جبکہ خواتین اور بچوں کو بھی مارنا حرام ہے چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں ۔
مولانا صوفی محمد کا کہناتھا کہ فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں نے میری تحریک ختم کی ،فضل اللہ شریعت کا باغی ہے ،مجھے سات سال قید ہوئی فضل اللہ ضمانت پر رہا ہو گیا ،فضل اللہ نے طالبان سے رابطہ کیا اور ان میں شامل ہو گیا ،فضل اللہ کی سزا صرف موت اور موت ہے ۔ہم نے حکومت کے قانون کا بائیکاٹ کیا ،ہماری تحریک امریکہ کے کابل آنے تک پرامن تھی ،مسلح مزاحمت کی ہمیشہ مخالفت کی ،خوارج کی تمام نشانیاں طالبان میں موجود ہیں۔میں جماعت اسلامی کا رہنما تھا ، جماعت اور جمعیت علماءاسلام نے مجھے آگے کیا اور خود غائب ہوگئے، کابل سے واپسی پر مجھے پاراچنار میں گرفتار کیا گیا۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/19-Jan-2018/716342

Post Views: 30
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ سابق صدر تحصیل بار ،چیئرمین بیت المال زاہد عزیز گجر پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتارکیا جائے ۔سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سردار ارشد اسلم خان سہیڑ ایڈووکیٹ

Next Post

اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم،نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں:سینیٹر اعتزاز احسن

Next Post
اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم،نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں:سینیٹر اعتزاز احسن

اقامہ رکھنا منی لانڈرنگ سے بڑا جرم،نواز شریف اب بھی سپریم کورٹ کے لاڈلے ہیں:سینیٹر اعتزاز احسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات آپریشن سے قبل شہرت حاصل کرنے والے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ اور حال ہی میں جیل سے طویل قید کے بعد رہا ہونے والے مولانا صوفی محمد میدان میں آ گئے ہیں ،ان کا کہناہے کہ پاک فوج کے جوان ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،انہیں کی بدولت ملک ابھی تک قائم ہے کیونکہ اگر فوج نہ ہوتی تو پاکستان کب کا تقسیم ہو چکا ہوتا ، ٹی ٹی پی والے خوارج سے بدتر ہیں ، فوج کے ساتھ ان سے لڑنا چاہئے۔ نجی ٹی وی ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں مولانا صوفی محمدنے اے پی ایس واقعے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس واقعے کے ذمہ دار کافروں سے بھی بدتر ہیں،سکولوں پر حملے کرنا حرام ہے ،میں بچیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں ہوں ۔ان کا کہناتھا کہ ریاست اور فوج کے خلاف ہتھیار اٹھانا حرام ہے ،شریعت نافذ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔صوفی محمد کا کہناتھا کہ پاک فوج کے سپاہی ہمارے لیے مجاہدین ہیں ،انہیں کی وجہ سے ملک قائم ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر مسلموں کو مسلم ملک میں قتل کرنا حرام ہے جبکہ خواتین اور بچوں کو بھی مارنا حرام ہے چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں ۔ مولانا صوفی محمد کا کہناتھا کہ فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں نے میری تحریک ختم کی ،فضل اللہ شریعت کا باغی ہے ،مجھے سات سال قید ہوئی فضل اللہ ضمانت پر رہا ہو گیا ،فضل اللہ نے طالبان سے رابطہ کیا اور ان میں شامل ہو گیا ،فضل اللہ کی سزا صرف موت اور موت ہے ۔ہم نے حکومت کے قانون کا بائیکاٹ کیا ،ہماری تحریک امریکہ کے کابل آنے تک پرامن تھی ،مسلح مزاحمت کی ہمیشہ مخالفت کی ،خوارج کی تمام نشانیاں طالبان میں موجود ہیں۔میں جماعت اسلامی کا رہنما تھا ، جماعت اور جمعیت علماءاسلام نے مجھے آگے کیا اور خود غائب ہوگئے، کابل سے واپسی پر مجھے پاراچنار میں گرفتار کیا گیا۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/19-Jan-2018/716342

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.