• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارتی جارحیت اورمہم جوئی کابھرپورجواب دیاجائےگا:آرمی چیف

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بھارتی جارحیت اورمہم جوئی کابھرپورجواب دیاجائےگا:آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر قائم ہے اس معاہدے کی پابندی کے ہمارے عزم کو کمزوری نہ سمجھاجائے،بھارتی جارحیت یاکسی بھی قسم کی مہم جوئی کابھرپورجواب دیا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن اورورکنگ باونڈری کادورہ کیا جس میں ان کوبھارتی سیزفائر کیخلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ،اس موقع پر انہوں نے جو انوں اورشہریوں کے بلند حوصلے کو سراہا،آرمی چیف نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کابھرپوراور موثرجواب دینے پرجوانوں کوسراہا،ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اشتعال انگیزیوں پرہمیشہ موثرجواب دیاگیا۔آرمی چیف نے شہری آبادی کوتحفظ دینے کیلئے اقدامات اورحفاظتی شیلٹرکی تعمیرکی ہدایت کی ہیں۔

آرمی چیف نے کھوئی رٹہ، رتہ آریان سیکٹرزکا دورہ کیاجہاں انہیں بھارتی اشتعال انگیزیوں کے حوالے سے بریفنگ مقامی کمانڈرز کی جانب سے دی گئی اسےکے علاوہ آرمی چیف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں بھارتی شیلنگ کانشانہ بننے والے ز خمیوں کی عیادت کی۔اس دورے میں کور کمانڈر راولپنڈٰ ی لیفٹینٹ جنرل ندیم رضااورکو ر کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹینٹ جنرل عامر عباسی بھی ہمراہ تھے
source..

https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2018/717991

Tags: National News
Previous Post

(لیہ ۔ (فیس بک صبح پا کستان لائیو , وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ اور عوامی مطا لبات ) ،وزیر اعلی پنجاب 23 جنوری کو لیہ کا دورہ کریں گے ، دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی آ باد کاری کا مسئلہ حل کیا جاءے ۔( آ یات نیازی ) ، کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر لیہ کو ڈویژن بنایا جاءے اور لیہ میں ایک مکمل یو نیورسٹی قائم کی جاءے ۔( زاہد واندر ), لیہ کے فنڈز جو لاہور منتقل کئے گئے تھے واپس دیءے جائیں ، وزیر اعلی کے دورے کو جواز بنا کر گنے کے کا شتکاروں کو ایڈنٹ نہیں دءے جا رہے ، گنے کے کا شتکاروں کو نا جا ئز پر یشان کیا جا رہا ہے ، وزیر اعلی توجہ دیں ۔ (سلیم کلا سرہ )، ایم ایم روڈ کو ون وے بنایا جاءے ، برن یو نٹ کے قیام اور مکمل ٹراما سنٹر منصوبہ بحال کیا جاءے ،( عادل چو ہدری ) ، ضلع لیہ میں مزید تھانے قائم کءے جاءیں ، شو گر مل کو شہر سے باہر منتقل کیا جاءے ۔( عنا ءت اللہ کا شف ایڈ وو کیٹ )، میڈیکل کالج کے قیام کا اعلان کیا جاءے ۔( ریاض علوی )، گذ شتہ سال قا تلانہ حملہ میں زخمی ہو نے والے میرے والد سینئر صحافی غلام رسول اصغر کا سر کاری سطح پر علاج کرایا جاءے ۔ (نعماں اصغر

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ ، ضلعی پولیس کا فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل ، 1840 پولیس افسران واہلکاران کو بائی نیم ڈیوٹی دیں گے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ ، ضلعی پولیس کا فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل ، 1840 پولیس افسران واہلکاران کو بائی نیم ڈیوٹی دیں گے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر قائم ہے اس معاہدے کی پابندی کے ہمارے عزم کو کمزوری نہ سمجھاجائے،بھارتی جارحیت یاکسی بھی قسم کی مہم جوئی کابھرپورجواب دیا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن اورورکنگ باونڈری کادورہ کیا جس میں ان کوبھارتی سیزفائر کیخلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی ،اس موقع پر انہوں نے جو انوں اورشہریوں کے بلند حوصلے کو سراہا،آرمی چیف نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کابھرپوراور موثرجواب دینے پرجوانوں کوسراہا،ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اشتعال انگیزیوں پرہمیشہ موثرجواب دیاگیا۔آرمی چیف نے شہری آبادی کوتحفظ دینے کیلئے اقدامات اورحفاظتی شیلٹرکی تعمیرکی ہدایت کی ہیں۔

آرمی چیف نے کھوئی رٹہ، رتہ آریان سیکٹرزکا دورہ کیاجہاں انہیں بھارتی اشتعال انگیزیوں کے حوالے سے بریفنگ مقامی کمانڈرز کی جانب سے دی گئی اسےکے علاوہ آرمی چیف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ میں بھارتی شیلنگ کانشانہ بننے والے ز خمیوں کی عیادت کی۔اس دورے میں کور کمانڈر راولپنڈٰ ی لیفٹینٹ جنرل ندیم رضااورکو ر کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹینٹ جنرل عامر عباسی بھی ہمراہ تھے source..

https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2018/717991

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.