• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

زینب کا قاتل گرفتار، میرا بس چلے تو بھیڑئیے کو چوراہے پر لٹکادوں : شہباز شریف

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
زینب کا قاتل گرفتار، میرا بس چلے تو بھیڑئیے کو چوراہے پر لٹکادوں : شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور کے معصوم کلی زینب کے قاتل کو گرفتارکرنے کا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر میرا بس چلے تو بھیڑیئے کو چوک پر لٹکا کر پھانسی دی جائے لیکن ہم سب قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے کہیں گے کہ اس واقعے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں،ہوسکے تو ملزم کو سرعام پھانسی دی جائے جس کے لیے قانون میں تبدیلی کرنی پڑی تو وہ بھی کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رانا ثناءاللہ اور زینب کے والد محمد امین کے ہمرا ہ پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا زینب کا قاتل 24 سالہ محمد عمران قصور کا رہائشی اور ایک سیریل کلر ہے۔ زینب کے قاتل کی گرفتاری میں پنجاب فرانزک لیب، سول اور ملٹری انٹیلی جنس اور جے آئی ٹیم نے انتھک محنت کی جس پر یہ لوگ شاباش کے مستحق ہیں۔ دل کی گہرائیوں سے پنجاب کی کیبنٹ کمیٹی، وزرا اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کیس کی پیروی کی۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا زینب کو دنیا میں واپس تو نہیں لا سکتے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری سے اس واقعے کا پہلا مرحلہ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچا ہے۔یہ کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یہ کیس چلے گا اور اس میں بلا تاخیر تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہناتھا کہ میرا بس چلے تو اس بھیڑیے کو بیچ چوراہے پر پھانسی دوں کیوں کہ قوم کی خواہش بھی یہی ہے کہ اس درندے کو سرعام پھانسی دی جائے یہ صرف زینب کا نہیں دیگر 7 بچیوں کا بھی قاتل ہے جنہیں قصور میں بے دردی سے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ایسے حساس معاملات پر سیات نہیں کرنی چاہیے، چاہے وہ قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ سب ہماری بیٹیاں ہیں۔درد دل کیساتھ خیبرپختونخوا کی حکومت کو درخواست کروں گا کہ ہم مردان واقعہ پر پنجاب فرانزک کے ذریعے ڈی این اے کے لیے مدد کرنے کے لیے تیار ہیں، جو بھی مدد چاہیے ہو گی ہم خیبرپختونخوا حکومت کی مدد کریں گے۔ انہوں نے ملزم کو پہلے چھوڑنےکی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پہلے عمران سے صرف تفتیش ہو رہی تھی، تفتیش کے دوران ملزم عمران نے دل کی بیماری کا بہانہ بنایا تھا، ڈی این اے ٹیسٹ کے دوران ملزم قابو آ گیا۔
پریس کانفرنس میں بریفنگ دیتے ہوئے فرانزک لیب کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ محمد عمران کا ڈی این اے سیمپل 20 جنوری کو موصول ہوا جس کے نمونے چیک کیے گئے۔ اگر پنجاب فرانزک سائنس لیب نہ ہوتی تو مجرم نہ پکرا جاتا۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا کی آبادی تقریباً 7 ارب ہے اور ہر شخص کا ڈی این اے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، محمد عمران کے ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت ہوا ہے کہ اسی نے یہ جرم کیا ہے۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/23-Jan-2018/718654

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ وزیراعلیٰ کالیہ کا دورہ،اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،متعدد نئی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھا لیہ میں یونیورسٹی اور ٹیکنیکل کالج کے قیام ، لیہ، چوبارہ اورچوک اعظم کو ماڈل سٹی بنانے کیلئے 30،30کروڑ روپے کے خصوصی فنڈ کا اعلان نیشنل ہیلتھ کار ڈ پروگرام کے تحت 1 لاکھ37ہزار افراد کیلئے صحت کارڈ پروگرام کے اجراء اورچار موبائل ہیلتھ یونٹس پراجیکٹ کا افتتاح کیا عمران نیازی 24گھنٹے جھوٹ بولتاہے،یہ جھوٹاآپ کے ووٹ کا حقدار نہیں:شہبازشریف جب پشاورمیں ڈینگی آیا تو پشاور کے عوام کی مدد کرنے کی بجائے و ہ نتھیا گلی کے پہاڑوں پر چڑ ھ گیا،نیازی صاحب جھوٹ بولنے کے عادی ہیں خدا کی قدرت دیکھیں کہ زرداری جو سر سے لیکر پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں وہ کہہ ر ہے ہیں کہ میں کرپشن کا حساب لینے آیا ہوں سندھ میں زرداری اوراس کی ٹیم نے کرپشن کے سواکچھ نہ کیا ،نیازی صاحب اور زرداری صاحب نے اپنے صوبوں میں بجلی کے کارخانے نہیں لگائے گنے کی ملیں کاشتکاروں سے زیادتی نہ کریں اگروہ اس سے بعض نہ آئیں تومل مالکان کوجیلوں میں بند کردیا جائے گا مجھے اپنے رشتے داروں کی کوئی پرواہ نہیں ،مجھے اگر پرواہ ہے تو غریب کسانوں کی،شوگر مل مالکان کو بتانا چاہتا ہوں کہ وہ بندے بن جائیں میں کاشتکاروں کیلئے لڑوں گا اورانہی کیلئے مروں گااورکسی کو ظلم نہیں کرنے دوں گا،وزیراعلیٰ کا لیہ میں عوامی اجتماع سے خطاب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں چلڈرن وارڈ اور سی ٹی سکین مشین کا افتتاح ،75 ایمبولینسز اور 4 ہاسپٹل ویسٹ مینجمنٹ وہیکلز کی چابیاں انتظامیہ کے سپرد لیہ تا چوک اعظم دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا،تعمیر پر 3 ارب 97 کروڑ روپے لاگت آئیگی ، 30 کروڑ روپے سے نکاسی آب کے میگاپراجیکٹ کاسنگ بنیاد

Next Post

شب و روز زندگی قسط 33 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 33 ، تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 33 ، تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور کے معصوم کلی زینب کے قاتل کو گرفتارکرنے کا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر میرا بس چلے تو بھیڑیئے کو چوک پر لٹکا کر پھانسی دی جائے لیکن ہم سب قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے کہیں گے کہ اس واقعے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں،ہوسکے تو ملزم کو سرعام پھانسی دی جائے جس کے لیے قانون میں تبدیلی کرنی پڑی تو وہ بھی کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رانا ثناءاللہ اور زینب کے والد محمد امین کے ہمرا ہ پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا زینب کا قاتل 24 سالہ محمد عمران قصور کا رہائشی اور ایک سیریل کلر ہے۔ زینب کے قاتل کی گرفتاری میں پنجاب فرانزک لیب، سول اور ملٹری انٹیلی جنس اور جے آئی ٹیم نے انتھک محنت کی جس پر یہ لوگ شاباش کے مستحق ہیں۔ دل کی گہرائیوں سے پنجاب کی کیبنٹ کمیٹی، وزرا اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کیس کی پیروی کی۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا زینب کو دنیا میں واپس تو نہیں لا سکتے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری سے اس واقعے کا پہلا مرحلہ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچا ہے۔یہ کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت میں یہ کیس چلے گا اور اس میں بلا تاخیر تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہناتھا کہ میرا بس چلے تو اس بھیڑیے کو بیچ چوراہے پر پھانسی دوں کیوں کہ قوم کی خواہش بھی یہی ہے کہ اس درندے کو سرعام پھانسی دی جائے یہ صرف زینب کا نہیں دیگر 7 بچیوں کا بھی قاتل ہے جنہیں قصور میں بے دردی سے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ایسے حساس معاملات پر سیات نہیں کرنی چاہیے، چاہے وہ قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ سب ہماری بیٹیاں ہیں۔درد دل کیساتھ خیبرپختونخوا کی حکومت کو درخواست کروں گا کہ ہم مردان واقعہ پر پنجاب فرانزک کے ذریعے ڈی این اے کے لیے مدد کرنے کے لیے تیار ہیں، جو بھی مدد چاہیے ہو گی ہم خیبرپختونخوا حکومت کی مدد کریں گے۔ انہوں نے ملزم کو پہلے چھوڑنےکی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پہلے عمران سے صرف تفتیش ہو رہی تھی، تفتیش کے دوران ملزم عمران نے دل کی بیماری کا بہانہ بنایا تھا، ڈی این اے ٹیسٹ کے دوران ملزم قابو آ گیا۔ پریس کانفرنس میں بریفنگ دیتے ہوئے فرانزک لیب کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ محمد عمران کا ڈی این اے سیمپل 20 جنوری کو موصول ہوا جس کے نمونے چیک کیے گئے۔ اگر پنجاب فرانزک سائنس لیب نہ ہوتی تو مجرم نہ پکرا جاتا۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا کی آبادی تقریباً 7 ارب ہے اور ہر شخص کا ڈی این اے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، محمد عمران کے ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت ہوا ہے کہ اسی نے یہ جرم کیا ہے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/23-Jan-2018/718654

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.