• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ ماڈل ٹاؤن کےخلاف متحدہ اپوزیشن کا احتجاج آج ہوگا

webmaster by webmaster
جنوری 18, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سانحہ ماڈل ٹاؤن کےخلاف متحدہ اپوزیشن کا احتجاج آج ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف دلانے کےلئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کےخلاف عوامی تحریک کی زیرقیادت متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیر قیادت متحدہ اپوزیشن کا احتجاج آج مال روڈ پر ہوگا،احتجاجی جلسے کےلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے کنٹینر پر سٹیج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں جبکہ کرسیاں، لائٹیں، جنریٹر اور دیگر سامان لگا دیا گیا ہے۔
جلسے کےلئے مال روڈ کے دونوں اطراف لائٹس کا بھی بندوبست کیا گیا ہے جبکہ احتجاج کی تیاریوں کے باعث مال روڈ سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤہے،شاہراہ فاطمہ جناح،کچہری روڈ، ہال روڈ، کوپر روڈ، بوڑھ والا چوک اور ایجرٹن روڈ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے احتجاجی جلسے کےلئے آج دوپہر 12 بجے کا وقت دیا ہے، جن کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور عمران خان ایک ہی سٹیج سے خطاب کریں گے۔آصف علی زرداری کا خطاب دوپہر اور عمران کا خطاب مغرب کے قریب متوقع ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث مال روڈاورملحقہ سڑکوں پرقائم تعلیمی ادارے اورتجارتی مراکزبندرہیں گے ،پنجاب حکومت نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے رینجرزطلب کرلی ہے،دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث ہسپتالوں کی انتظامیہ کوالرٹ کردیاگیا،تمام ڈاکٹروں کوڈیوٹی پرحاضرہونے کی ہدایت کر دی گئی اورچھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/17-Jan-2018/714974

Tags: National News
Previous Post

لیہ کے حنیف چو ہدری سے آواران کے عبد القدوس بزنجو تک تحریر ۔ انجم صحرائی

Next Post

غلام رسول اصغر , تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر

Next Post
غلام رسول اصغر   , تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر

غلام رسول اصغر , تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف دلانے کےلئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کےخلاف عوامی تحریک کی زیرقیادت متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیر قیادت متحدہ اپوزیشن کا احتجاج آج مال روڈ پر ہوگا،احتجاجی جلسے کےلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے کنٹینر پر سٹیج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں جبکہ کرسیاں، لائٹیں، جنریٹر اور دیگر سامان لگا دیا گیا ہے۔ جلسے کےلئے مال روڈ کے دونوں اطراف لائٹس کا بھی بندوبست کیا گیا ہے جبکہ احتجاج کی تیاریوں کے باعث مال روڈ سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤہے،شاہراہ فاطمہ جناح،کچہری روڈ، ہال روڈ، کوپر روڈ، بوڑھ والا چوک اور ایجرٹن روڈ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے احتجاجی جلسے کےلئے آج دوپہر 12 بجے کا وقت دیا ہے، جن کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور عمران خان ایک ہی سٹیج سے خطاب کریں گے۔آصف علی زرداری کا خطاب دوپہر اور عمران کا خطاب مغرب کے قریب متوقع ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث مال روڈاورملحقہ سڑکوں پرقائم تعلیمی ادارے اورتجارتی مراکزبندرہیں گے ،پنجاب حکومت نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے رینجرزطلب کرلی ہے،دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث ہسپتالوں کی انتظامیہ کوالرٹ کردیاگیا،تمام ڈاکٹروں کوڈیوٹی پرحاضرہونے کی ہدایت کر دی گئی اورچھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/17-Jan-2018/714974

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.