• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند افراد آج سے درخواستیں وصول کرسکیں گے۔
رواں سال حج درخواستیں 13 بینکوں کی مختلف برانچزسے 24 جنوری تک جمع ہوں گی اور قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی،حج درخواستیں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل، مسلم کمرشل، الائیڈ بینک، زرعی ترقیاتی بینک، بینک آف پنجاب، میزان، بینک الفلاح، میٹروپولیٹن بینک، دبئی اسلامک، فیصل اور عسکری بینک کی مقرر کردہ شاخوں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
رواں سال پاکستان سے جانے والے مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد فریضہ حج ادا کریں گے جس میں سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 473 اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 59 ہزار 737 عازمین حج پر جائیں گے،حج 2018ءمیں گورنمنٹ سکیم کا کوٹہ بڑھا کر دو تہائی کیا گیا ہے اور حاجیوں سے وصول کی جانے والی رقم شریعہ اکائونٹ میں رکھی جائے گی۔
وزارت مذہبی امور کے حکام کے مطابق حج درخواست کے ساتھ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی لگانا ضروری ہے اور قرعہ اندازی میں کامیاب عازمین بینکوں میں پاسپورٹ جمع کرائیں گے۔

source..

https://dailypakistan.com.pk/15-Jan-2018/713641

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ گنا ٹرالیاں عوام کے وبال جان ، جگہ جگہ ٹریفک بلاک ، ڈی سی عوامی مشکلات کا نوٹس لیں

Next Post

شب و روز زندگی قسط 32 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط 32 ، تحریر : انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 32 ، تحریر : انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند افراد آج سے درخواستیں وصول کرسکیں گے۔ رواں سال حج درخواستیں 13 بینکوں کی مختلف برانچزسے 24 جنوری تک جمع ہوں گی اور قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی،حج درخواستیں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل، مسلم کمرشل، الائیڈ بینک، زرعی ترقیاتی بینک، بینک آف پنجاب، میزان، بینک الفلاح، میٹروپولیٹن بینک، دبئی اسلامک، فیصل اور عسکری بینک کی مقرر کردہ شاخوں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ رواں سال پاکستان سے جانے والے مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد فریضہ حج ادا کریں گے جس میں سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 473 اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 59 ہزار 737 عازمین حج پر جائیں گے،حج 2018ءمیں گورنمنٹ سکیم کا کوٹہ بڑھا کر دو تہائی کیا گیا ہے اور حاجیوں سے وصول کی جانے والی رقم شریعہ اکائونٹ میں رکھی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کے حکام کے مطابق حج درخواست کے ساتھ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی لگانا ضروری ہے اور قرعہ اندازی میں کامیاب عازمین بینکوں میں پاسپورٹ جمع کرائیں گے۔

source..

https://dailypakistan.com.pk/15-Jan-2018/713641

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.